عقیدت آبگینوں کی طرح
آنکھوں میں رہتی ہے
وفا کے کنج میں
خوشبو کی صورت
سانس لیتی ہے
بہت خاموش لمحوں میں
یہ اکثر گنگناتی ہے
کبھی رفتار بن کر
کہکشاں میں جھلملاتی ہے
عقیدت آرزو بن کر
نشاطِ جستجو بن کر
کبھی دل میں مچلتی ہے
کبھی یہ رقص کرتی ہے
یونہی کوئی۔۔۔۔۔۔
مل گیا تھا،،،،
سرِ راہ چلتے چلتے۔۔۔۔۔
شبِ انتظار آخر____
کبھی ھو گی مختصر بھی۔۔۔؟!
یہ چراغ،،،بجھ رھے ھیں۔۔۔۔
میرے ساتھ جلتے جلتے۔۔۔
چلتے چلتے۔۔۔۔
یونہی کوئی مل گیا تھا
سرِ راہ چلتے چلتے۔۔۔۔۔۔!!
#پاکیزہ💦
چلتے چلتے
یونہی کوئی مل گیا تھا
یونہی کوئ ،،،
مل گیا تھا۔۔۔
سرِ راہ چلتے چلتے
وھیں تھم کے رہ گئی ھے
میری رات ڈھلتے ڈھلتے
یونہی کوئ مل گیا تھا۔۔۔
سراہ ۔۔۔۔
چلتے چلتے۔۔۔۔۔
جو کہی گئی نہ مجھ سے ۔۔۔
وہ زمانہ کہہ رھا ھے۔۔۔
کہ!
فسانہ بن گئی ھے ۔۔۔
میری بات ٹلتے ٹلتے۔۔۔۔۔۔
ہم عجیب لوگ ہیں،
ہم پیمانے بناتے رہتے ہیں لیکن خود کو ماپنے کا وقت نہیں رکھتے... شاید حوصلہ ہی نہیں رکھتے۔ ہم آئینے بناتے ہیں۔ آئینوں میں خود نہیں جھانکتے
ہم توقعات رکھتے ہیں کہ لوگ ہمارے معیار پر پورا اتریں
👇