أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
میں اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرتی ہوں، جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ زندہ ہے، قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی سے توبہ کرتی ہوں
اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے، اگرچہ وہ جہاد سے فرار ہوا ہو
@ImranAl84662095@panadollxtra پہلے تو معتبر ہستیوں کو احترام سے لکھا بولا جائے
حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کہیں
اور کب حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ نے کہا تھا کہ میری اولاد کیساتھ ایسا ہوا تو یہ سب کرنا
حالانکہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو امام حسین کسطرح شہید ہوں گے وحی آ گئی تھی ام سلمہ رضی اللّٰہ کے گھر
@ImranAl84662095@panadollxtra تو اس میں یہ تشدد کدھر سے آ گیا
افسوس بظاہر 3 دن کا دل سے تاحیات نہیں جاتا لیکن اللّٰہ تعالیٰ نے نوحہ وغیر سےمنع کیا ہے خیر آپ حدیث کو نہیں مانتے سو بحث ختم کریں
@ImranAl84662095@panadollxtra پھر تو یہ کہنا چاہیے یہ سب اماموں کی پیروی ہے
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے خطبہ حج پر دین مکمل کر دیا جسکی پیروی خلفاء راشدین اور امام حسین رض اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے کی جو ہم پر فرض ہے ۔
@Ali345312 @mahatisha123@panadollxtra مطلب بھی الگ ہیں ۔
تحریم
حریم
صف
بقرہ
یہ عربی لفظ ہیں اور انکے ایک معنی ہے ۔
لیکن جو آپ نے کہے الگ الگ ہیں یہ بھی سرچ کر لیں