PNN is a Pakistani News Channel Where You Watch Live 24/7 Pakistan's Exclusive Coverage, Headline and Breaking News.
Contact Us On:
𝙋𝙉𝙉 𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 :
https://t.co/OfyCnBLoIP
𝙋𝙉𝙉 𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 : https://t.co/osFydljQL9
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے سوات کے صحافی محمد اسماعیل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی اظہار کیا ہے ۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
ایٹمی پاکستان کے روح رواں
محسن پاکستان ، محافظ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان علی الصبح 6:20 دنیا فانی کو چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
#DrAbdulQadeerKhan