A preparatory sitting for the @PSOoffical Peshawar District Conference was convened under the chairmanship of Zonal Organizer @G_Esapzai, where detailed plans for the #PSO_25th_Nov_Conference gathering were refined and responsibilities thoughtfully assigned.
سوات میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات انتہائی تشویشناک ہے۔ ایک منظم پلان کے تحت ایک مرتبہ پھر سوات میں دہشتگردی مسلط کی جارہی ہے۔ ایک بات واضح ہے کہ سوات میں بدامنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اگر مجبور ہوئے تو سوات کے کوچے کوچے کو احتجاجی دھرنوں میں بدل دینگے۔ لوگ خوف و حراس کے جگہ مزاحمت اور قیام کے لئے تیار رہے۔
موجودہ حکمران ٹولے اور اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ سے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور دیگر غیر جمہوری بلز پاس کرکہ جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کو پاؤں تلے روندا۔ جو لوگ فوج اور جاسوسی اداروں کے سیاسی کردار کے خلاف اور ووٹ کو عزت دو کے نام نہاد نعرے لگا رہے تھے وہ جمہوریت اور بنیادی انسانی آزادیوں کے قاتل ثابت ہوئے۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور دیگر استعماری قانون سازی محکوم اقوام اور جمہوری قوتوں کو دبانے کے لئے پاس کی گئی ہے۔ اس میں شامل تمام سیاسی پارٹیاں جمہوری اقدار کے قاتل اور قومی سیاسی تحریکوں کے مجرم ہے۔
ملک کا موجودہ بحران فوج اور جاسوسی اداروں کی سیاست میں مداخلت کا نتیجہ ہے۔ سیاسی کارکنوں پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنا جمہوری روایات اور جمہوریت کے مستقبل کے لیے خطرناک ثابت ہوگا۔ ایک پارٹی کے غیر جمہوری رویے کو بنیاد بنا کر سیاسی اور جمہوری آزادیوں کا گلا گھونٹا جارہا ہے۔
علي نامدار خان ايډوکيټ د پښتونخوا ملي عوامي ګوند ضلع سوات سيکرټري وټاکل شو.
تنظيم د پرمختګ په لور
هيله لرو چي پښتونخوا ملي عوامي ګوند به سوات کي د علي نامدار خان ايډوکيټ په مشرئ کي نور منظم او پياوړې شي.