انہوں نے مجھے اس طرح جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کر کے اسکو حادثے کا نام دینا تھا
عمران خان
یہ اس دن سے عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن اللہ ہمارے عمران خان کے ساتھ ہے
کینیڈا سے اوورسیز پاکستانی کا,
ایمبیسیڈرز سے سوالات!!💥
ملیحہ لودھی تم لوگ پاکستان کو سالوں سے represent کررہے ہو, تم لوگو شرم آنی چاہیے,
تم لوگ پاکستان کو represent کرنے کے لائق ہے!!
عاصم ریجیم کو پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سامنا رہیگا!!
آگے آگے دیکھ !!
مظفرآباد
اب کہاں ہے آئی جی
اب کہاں ہے ریاست کی رٹ
عوامی ایکشن کمیٹی کے لوگوں کے ہاتھوں میں تمبر کے ڈنڈے دیکھ کر انھیں دہشت گرد قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ یہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں جبکہ
مظفرآباد میں سیاسی گماشتے سرِعام G3 اور 47 کے فائر کر رہے ہیں
افغانستان سے تعلق رکھنے والی ان پانچ لڑکیوں کو کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے میں ہاسٹل چھوڑ دیں پانچوں میڈیکل کی اسٹوڈنٹس ہیں یہ سراسر ظلم ہے آپ نے مزید لوگوں کو داخلے نہیں دینے نہ دیں مگر جو پڑھ رہے ہیں انہیں خدارا اپنی تعلیم مکمل کرنے دیں جن لوگوں کی آواز ایوان اقتدار میں سنی جاتی ہے ان سے اپیل ہے کہ ان کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔
ہمارے گھر لندن ہیں، ہم علاج لندن سے کراتے ہیں، ہمارے کاروبار لندن ہیں، ہمارے بچے لندن سے ڈگریاں لاتے ہیں، ہم شاپنگ لندن سے کرتے ہیں، ہمارے فیملی ممبرز کے پاس برطانیہ کی شہریت ہے۔ لیکن ہمارے دل میں پاکستان کی بہت محبت ہے، ہم یہاں اقتدار پر مسلط ہو کر خدمت کرنا چاہتے ہیں
مریم نواز عوام کے جرمانوں کے پیسوں سے لئےگئے جہاز پر ذاتی،نجی دورے پر لندن گئی
وہاں اپنی بیٹی کی گریجوایشن میں جانا تھا جبکہ پنجاب کےلوگوں کے بچوں کی تعلیم کا یہ حال کیا کہ نہم کا کئی دہائیوں کا بدترین نتیجہ آیا ۔
اگراس کی بھی مذمت نہیں کرسکتے تو آپ مطمئن ***** ہیں۔
اب بیٹھ کے عمران خان کی وہ بات یاد اتی ہے کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن اپ لوگ برداشت نہیں کرو گے تب اس بات کو ہم بھی مذاق سمجھ رہے تھے لیکن حقیقت میں وہ سمجھ ائی کہ وہ کیا کہنا چاہ رہا تھا
خیبر پختونخواہ کے اندر طلبہ کے ساتھ کئے جانے والا پولیس کا یہ رویہ انتہائی شرمناک ہے۔ صوبائی حکومت کو نہ صرف اس بات کا سخت نوٹس لینا چاہئیے بلکہ مکمل تحقیقات کے بعد ان تمام افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنا چاہئیے
پاکستانی فوج نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ بلوچ کا بچہ ہو، عورت ہو یا مرد، اٹھاؤ اور جسم جلا دو۔ عورتوں کی آنکھیں نکال کر سڑکوں پر نمائش کے لیے پھینک دو تاکہ لوگ خوف زدہ ہوں۔
ظالم انہیں گولیاں تو مار رہے تھے، قتل تو کر رہے تھے، آنکھیں نکالنے کی کیا ضرورت تھی؟ صرف یہ دکھانا تھا، یہ بتانا تھا کہ تم ہمارے خلاف جاؤ گے، ہمارے ظلم کے خلاف جاؤ گے، ہمارے مظالم دیکھو گے، لوگوں کو بتاؤ گے، ہمارے فیصلوں کے خلاف جاؤ گے، تو تمہارے ساتھ یہ ہوگا۔ یہی ہے پاکستانی فوج کی اصلیت، جو بلوچوں کے ساتھ کئی دہائیوں سے کر رہی ہے۔
#SaveBalochWoman
#StopBalochGenocide
پورے پنجاب کے 33 DHQ اسپتالوں میں سے صرف 2 اسپتال میں MRI مشین ہے۰ اور دعوہ کرتے ہیں خیبر پختونخواہ سے لوگ پنجاب علاج کرانے آتے ہیں۰ خیبر پختنخواہ میں اتنے برے حالات نہیں اس کی دلیل یہ ہے افغانستان سے 90 فیصد مریض خیبر پختنخواہ میں علاج کو ترجیح دیتے ہیں
‼️پیٹرول 3 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 72 پیسے مزید مہنگا کردیا گیا۔
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
نہیں تو یہ ڈانگ آپ کو روز پھرنی ہے انشاءاللہ۔۔۔
بجلی کے ایک بل کی ریڈنگ18اگست2026
دوسرا آج موصول ہواریڈنگ29اگست2026
پہلےکابل40,926 دوسرے کا3585
ایک مہینے میں دو بل بھیجنے والا کون کتےکابچہ ہے؟
حرامزادو بندوق لےکر گلی گلی قوم کو لوٹنا شروع کردو۔
بل بھیجنے کی مادر۔۔۔۔کیوں کرتےہو سورکے بچو؟