اس پوسٹ کو حکومت پاکستان نے دوسری دفعہ غیر قانونی قرار دیا ہے۔
اب بتائیں کہ کیا عاصم منیر ذہنی مریض ہے یا نہیں جس کو اپنے متعلق میمز بھی برداشت نہیں ہوتیں؟
ان دو عورتوں کو غور سے دیکھ لیں۔ ان کا پاکستان میں رجیم چینج آپریشن میں اہم کردار ہے۔ دونوں رجیم چینج کی ماہر ہیں۔
وکٹوریہ نیولینڈ منیرے مستری کی ہینڈلر تھی اور جین میریٹ دوسرے بدمعاشوں کی رسہ گیر ہے۔
نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ پہ چھوڑ دیا تھا۔ رب العزت نے اسکے بھائُ کو وزیر اعظم بیٹی کو وزیر اعلی بنایا ۔ اسکے خلاف سازشی آج وقت کے کٹہرے میں کھڑے ھیں ۔ عمران خان کو لانے والے اور نواز شریف کو قید و جلاوطن کرنے والے آج کہاں ہیں ۔ اللہ اکبر
Had a constructive meeting with my brother, Foreign Minister of Iran, Abbas Araghchi @Araghchi, today on the sidelines of the International Conference on Peace & Trust in #Ashgabat.
We discussed our bilateral cooperation and exchanged views on regional developments. We agreed to further deepen collaboration in trade, connectivity, & people-to-people ties, and reaffirmed our commitment to working together for peace, stability, and prosperity in the region.
ویڈیو ثبوت 🚨
ایک کمشنر لیول کے بندے نے گواہی دی تھی کہ 8 فروری 2024 کا الیکشن چرایا گیا تھا
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا الیکشن چوری کرنے والوں کو بھی سزا ملے گی؟
DG ISPR violated his Oath by conducting a political press conference. He used shameful language which embarrassed his institution.
DG Sb and his team usually turn off comments from Twitter (X) but people responded to them on other social media platforms as seen in this video
کچے کے ڈاکووں کے پاس اتنا جدید اسلحہ کہاں سے آتا ہے؟ ان کیخلاف فیصلہ کن کاروائی کیوں نہیں ہوتی؟ جنوبی پنجاب اور سندھ میں ان کی محفوظ پناہ گاہوں کے پیچھے پنجاب اور سندھ کے حکمرانوں کا ’’ٹیررپولیٹکل نیکسس‘‘ نہیں؟
دوستو!
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سوال پوچھتے ہیں کہ!
تم نے مجھے مارا کہاں ہے میرا ہیلی کاپٹر کیوں میزائل مارا تھا کہاں ہے میری باڈی کہاں گی عدالتیں کہاں گی مردہ عوام
حشر میں کیا حال ہو گا @OfficialDGISPR تم سب کا اگر میرا خدا بھی میرے ساتھ ہوا ✍🏿😭
تم نے مجھے سائفر کے لیے مارا ،وہی جیسے آج ساری دنیا پڑھ رہی ہے وہی جس کے لیے دنیا اور مردہ قوم کے سامنے ارشد کو گولی ماری گی
ایک سائفر اور اپنے آقا امریکہ کے لیے تم نے نئی نسل کے اندر نفرت کی انتہا پیدا کی
ایک سائفر کے لیے قوم کے لوگوں کو مارا
قوم کی بیٹیاں اٹھائیں غائب کر دیں
ایک سائفر کے لیے قتل کیے غائب کیے
ایک سائفر کی خاطر عمران ریاض سمیت 213لوگ غائب ہوئے جن کا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
🖐️🖐️🖐️
CCTV footage from the airport has gone viral showing PML-N leader Maryam Aurangzeb walking alongside Federal Minister Hanif Abbasi toward some destination.