#کراچی ایئرپورٹ پر اترتے ہی جب آپ شہر میں داخل ہونے کیلئے ایئرپورٹ سے بائیں ہاتھ مڑتے ��یں، تو یہ سڑک آپ کا “استقبال” کرتی ہے۔
دنیا بھر میں ایئرپورٹس کے اطراف کی سڑکیں شہر کا چہرہ ہوتی ہیں — بہترین، منظم، متاثر کن۔ اور یہاں؟ ایک ایسے پورٹ سٹی میں، جسے سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہے، داخلی راستہ ہی بدحالی کی کہانی سنا رہا ہوتا ہے اور یہی سب کچھ بگاڑ دیتا ہے۔
لیکن سندھ حکومت کو کیا فرق پڑتا ہے؟ ان سے سوال پوچھنے والا بھی آخر کون ہے؟
ضروری ہے۔
دہائی سے زائد عرصے سے کراچی پر قابض وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے دور میں کوئی ریسکیو ادارہ تک نہیں ایک ماں کے جگر کا ٹکڑا کلومیٹر تک گٹر کی نالیوں میں پھرتا رہا لیکن ادارے سوتے رہے لیکن جس بچے نے نعش نکالی اسے بھی تھپڑ مارے گئے۔
ہائے