مادر جمہوریت کلثوم نواز شریف نے جس طرح آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور مارشل لاء کے کٹھن حالات میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا وہ تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہے اللہ تعالیٰ مادر جمہوریت کلثوم نواز شریف کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ۔
@MaryamNSharif#مادرجمہوریت_کلثوم_نواز
یہ تو کہہ رہے تھے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہے ۔ پی ٹی آئی کا طریقہ واردات ہے کہ الیکشن سے پہلے ہی شور کرتی ہے کہ دھاندلی ہورہی ہے ۔ تاکہ الیکشن ہار جائیں تو بہانہ ہو کہ دھاندلی ہوئی ہے ۔ جیت جائیں تو بھی کہتے ہیں دھاندلی کے باوجود جیت گئے
تحریک انصاف دور حکومت مین صرف خان صاحب کے اثاثون مین ہی 250 اضافہ ہوا بلکہ وزرا کے اثاثون مین بھی کئی گنا اضافہ
PTI دور میں شفقت محمود کی دولت میں 308 فیصد
شاہ محمود قریشی کی دولت 250
عمر ایوب کی دولت 203
شیخ رشید کی دولت 202 فیصد اضافہ!!
ہاں، منافقت کا یہ لیول کافی ہائی ہے۔ 😏
قاسم خان سوری (سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، PTI) نے اپریل 2022 میں تحریک عدم اعتماد مسترد کرتے ہوئے امریکہ سے آئے سائفر کی بنیاد پر رولنگ دی تھی۔ انہوں نے اسے بیرونی سازش قرار دیا، جو آئین کے آرٹیکل 5 کے خلاف تھا۔ سپریم کورٹ نے بعد میں اس رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا اور کہا کہ سائفر کے مکمل شواہد پیش نہیں کیے گئے۔
اب وہی شخص امریکہ میں رہ رہا ہے، کاروبار کر رہا ہے، اپنی پراپرٹی اور اکاؤنٹس پاکستان میں منجمد ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے، اور سیاسی پناہ یا اس جیسی سٹیٹس پر وہاں قیام پذیر ہے۔
•ایک طرف: امریکہ کو “سازش کرنے والا” اور “پاکستان کی خودمختاری کا دشمن” قرار دیا۔
•دوسری طرف: جب خود پر کیسز بنے، تو اسی ملک میں پناہ لے لی جہاں سے “سائفر آیا” تھا۔؟؟!
یہ کلاسیکی سیاسی منافقت ہے ۔ PTI والے اب اسے “مجبوری” کہہ رہے ہیں۔ مگر “امریکہ کے خلاف لڑنے والا آخر کار وہیں جا کے ٹیکسی چلا رہا ہے”۔؟؟
سیاست میں ایسے “انقلابی” بہت ملتے ہیں جو ایک دن “امریکہ مر باد” کہتے ہیں، دوسرے دن وہیں جا کے سیٹل ہو جاتے ہیں۔
حکومت امریکہ نے گرائی
حکومت باجوہ نے گرائی ہے
حکومت نواز شریف نے گرائی ہے
حکومت محسن نقوی نے گرائی ہے
ہم نے صرف کھیلنا ہے نام نہیں لینا ہے
ناظرین یہ سب ہگنے کے بعد موصوف لاکھوں ڈالر دیکر امریکہ کے تلوے چاٹنے کے لیے لابنگ فرم بھی ہائر کروا رہے تھے 😆�
مجھے جولائی 2021 سے پتہ چلنا شروع ہوگیا تھا کہ ن لیگ واکے حکومت گرانا چاہیتے اسلئے میں فیض کو آئی ایس،آئی چیف رکھنا چاہتا تھا 🤣🤣
تاکہ وہ میرے اتحادہوں کو باندھ کر رکھے
شاہ محمود قریشی کے ہاتھ کا لکھا گیا سائفر جو سیاسی کھیل میں استعمال کیلئے لکھا گیا تھا. ڈراپ سائیٹ ایجنسی نے بطور اصل سائفر کرکے شائع کیا ہے جو عمران الرجیم سے گم ہو گیا تھا !! ڈراپ سائیٹ کے دونوں مالک Jeremy اور Ryan Grim دونوں یہودی ہیں اور عمران الرجیم کے پرانے دوست ہیں _
یہ پروپیگنڈہ بھی ویسے ہی دم توڑ دے گا جیسے اس سے پہلے ہزاروں جھوٹ نیازی کے منہ پر کالک مل گئے ہان ایک فرق ہے اس جھوٹ کی وجہ سے نیازی کا پھٹے چڑھنے کا چانس بن سکتا ہے کہ مان لیا سائفر اصلی ہے تو سائفر نیازی کے ہخودی دوستوں تک کیسے پہنچا !!! کیونکہ یہ ایک قومی راز ہوتا ہے _
سائفر سے متعلق عمران خان کے الزامات اور سازشی تھیوری سراسر جھوٹ اور بےبنیاد ہیں۔ امریکی حکومت نے کسی بھی موقع پر عمران خان کے خلاف کوئی اقدامات نہیں کیے، پاکستانی سفیر نے بھی گواہی دی کہ عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی۔
سابق امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو (مارچ 2024)
ہمیں کہا گیا ہے کہ میاں صاحب کو سزا دینی ہے
کیونکہ ہم نے خان کو لے کر آنا ہے
ثاقب نثار کی پچھلے سال آڈیو لیک ہوئی تھی یہ ٹاقب نٹار کی مشہور زمانہ اڈیو کال تھی
سائفر پر صرف کھیلنا ہے امریکہ کا نام نہیں لینا...!
سائفر کی مکمل کہانی اس آڈیو لیک میں تھی جو یوتھیوں کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی اور پھر سے ناچنا شروع ہو چکے ہیں۔جو سائفر عمران خان کے مطابق گم ہو گیا تھا اور اس کو یوتھیے اب لیک سائفر کہہ رہے ہیں اگر یہ وہی لیک سائفر ہے تو یہ سزائے موت کیلئے کافی ہے۔
قوم یوتھ پھر سے سائفر پر ناچنا شروع ہوگئی!
آئیں ہم کیمرہ مین کو لیکر چلتے ہیں عمران نیازی سٹوڈیوز، جہاں عمران اپنے منہ سے بول رہا ہے کہ میری حکومت ختم کرنے میں امریکہ کا کوئی قصور نہیں، جنرل باجوہ نے امریکہ کو حکم دیا کہ مجھے ہٹادو۔ میں تو لاڈلا ہوں
نواز شریف کے والد نے 1950 میں اتفاق فاؤنڈری لگائی وہ بہت محنتی انسان تھے اور ایک جینوئن صنعتکار، انہوںُ نے بہت بہت سے اتفاق فاونڈرئ بنائ : خان صاحب بتاتے ہوئے کہ کیسے شریف خاندان 1950 سے ایک کامیاب بزنس فیملی ہے
انصافیون کے لئے خاص 👇🏻
راشد نصراللہ نے اپنی ڈگریاں تو دکھا دی ہیں لیکن وہ یؤتھیا اینکر نہیں آیا نیازی کا فالور ہو اور اپنی بات پر قائم رہے ہو نہیں سکتا..
راشد نصراللہ بھائی کے ساتھ کیونکہ میرا تعلق ہے اور مجھے اس جگہ جانے کا بھی اتفاق ہوا جس IT فرم میں جاب کرتا تھا
جو کہ UK کی TOP کی کمپنیوں میں سے ایک ہے...
@Naveedsatti555 انسان سے غلطی ہو جاتی ہے عقلمند وہ ہے جو غلطی تسلیم کر کے آگے بڑھے غلطی پر ڈٹ جانا شیطان 😈 کی صفت ہے انسان کی نہیں ۔۔اب فیصلہ جناب کے اختیار میں ہے کہ انسان بننا ہے کہ شیطان 😈