برطانوی وزیر اعظم کی مقبولیت میں کمی آئی اور عوام نے اس سے ناراضگی ظاہر کی تو اس نے استعفی دے دیا، جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے
پاکستان میں لوگ شہباز شریف کو بددعائیں دے رہے ہیں، اس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، خودکشیاں کررہے ہیں لیکن اسے عوام کی کوئی پرواہ ہی نہیں، دراصل جہاں آمریت ہوتی ہے وہاں عوام کی نہیں سنی جاتی وہاں صرف عوام سے انتقام لیا جاتا ہے
انتقام لیا جا رہا ہے یہ انتقام نہیں تو کیا ہے ڈاکٹر یاسمین راشد کیا دہشتگرد لگتی ہیں اعجاز چوہدری جو عارضے میں مبتلا ہیں وہ دہشتگرد لگتے ہیں؟
عمران ریاض کا سوال
جناب اسپیکر! پختونخوا کا بجٹ پختونخوا کی عوام کا بجٹ ہے آپ بجٹ میں دیکھیں کسی بھی ٹبر ( شہباز، نواز، مریم، زرداری) کا نام کسی بھی پراجیکٹ میں شامل نہیں ہے،سہیل آفریدی
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عظیم لکھوی نے ایوان میں جی ڈی پی اور فی کس آمدنی سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی۔
آج عالمی منڈی میں پیٹرول عمران خان کے دور سے کم و بیش 30 فیصد کم قیمت پر میسر ہے تو حکومت کو فوراً عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔
یاد رہے کہ رجیم چینج آپریشن کے وقت قیمت 150 روپے فی لیٹر تھی۔
حکومت ایک قانون لائی ہے اگر کوئی بھی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی آپ کی پراپرٹی اپنے استعمال میں لینا چاہے آپ اسے منع نہیں کر سکتے ایسا کرنے کی صورت میں 5 کروڑجرمانہ ہو سکتا ہے
یعنی اگر کوئی کمپنی آۓ اور تمہیں کہے میں نے یہاں اپنا کھمبا لگانا ہے تم نکلو تو آپ منع نہیں کر سکتے
اطہر کاظمی
🚨تیمور جھگڑا اہم گفتگو
8 مہینے سے یہ ڈرامہ چل رہا کلمہ خان اور پارٹی کے عہدے دوران جاتے ہیں تو پھر اعتراضات لگ جاتے بنا کوئی مطلب نقطہ،زیر، زبر نہیں خان کی انکھ کا سیریس مسئلہ حکومت خود مانتی مگر جرات نہیں جتنی اس کی مذمت کی جائے کم عمران خان باہر ائیں گے اور وزیراعظم بھی بنیں گے دوبارہ اور اس کا حساب ہوگا یہ وہی لوگ ہیں جن کا جیل برطانیہ کا جزیرہ اور ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں عیاشیاں کرتے بجٹ پاس کیا یہ چاہتے ہیں کہ اس پر بیس بھی نہ ہو یہ جو کر سکتے ہیں پاکستانی عوام کے ساتھ کر سکیں
میں یہاں قصیدے پڑھنے نہیں آیا بلکہ نوہے پڑھنے آیا ہوں،
آپ نے تنخواہ میں اُن لوگوں کے ٹیکس میں کمی کی جن کی تنخواہ 1 لاکھ 80 ہزار ہے،
کونسا غریب مزدور ہے جس کی تنخواہ 1 لاکھ 80 ہزار ہے اس ملک میں؟
مہربانی کر کے ہماری جان چھوڑیں ہمیں یہ حکومت مزید نہیں چاہیے، عارف مبین جٹ
وفاقی وزرا کا دعویٰ ہےتحریک انصاف اندرونی اختلافات کا شکار ہے اندر سے ٹوٹ پھوٹ گئی ہے یہ تو 10ہزار بندے بھی اکٹھےکرنے کے قابل نہیں اگر یہ درست ہے تو پھر وفاقی حکومت کےپاس سنہری موقع آ گیا تحریک انصاف کو مینار پاکستان یا لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دیدیں تا کہ یہ ایکسپوز ہو جائیں
میں آج آپ سے چوتھی مرتبہ پوچھ رہا ہوں، کیا آپ عمران خان سے ملاقات کیے بغیر وفاق کو فنڈز نہیں دیں گے؟ وسیم بادامی
میں آپ کے پروگرام میں چوتھی مرتبہ اور نیشنل ٹی وی پر سینکڑوں مرتبہ کہہ رہا ہوں کہ ہم عمران خان سے ملاقات کر کے اُن کی اجازت سے وفاق کو فنڈز دیں گے ورنہ نہیں، مزمل اسلم
⛔ انڈیا پر حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہوگا ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔
کہاں ہیں وہ سارے بیشرم دانشور جو کہتے تھے ہم نے انڈیا کو اکیلا کر دیا ہے اور امریکہ فیلڈ مارشل سے اچھا کسی کا دوست نہیں۔۔
عمران خان کی رہائی کے لیے جرنیلوں پر کوئی عالمی دباؤنہیں ہے اگر کوئی دباؤ ہے تو وہ پیسے کا ہے
شریف خاندان نے بہت کوشش کی لیکن اورنگزیب کی جگہ اسحاق ڈار کو نہیں لا سکے
اسی طرح KP میں بھی وزیرخزانہ ان کا اپنا اثاثہ ہے کیونکہ وہ اپنے اثاثوں کے زریعے پیسے پر کنٹرول رکھتے ہیں
شہباز گل
اٹلی کی وزیراعظم ایک سنگل مدر ہیں وہ اپنی بیٹی کو مجبور ہو کر سرکاری جہاز پر لے گئی بیٹی منہ چھپا رہی ہے کیمروں سے۔۔۔مریم نواز 10ارب کے جہاز پر اپنی بیٹی کی سہیلیوں کی نوکرانیوں کو بھی لے گئی اور فخر سے بیگ اٹھانے والے ویڈیوز بناتی رہیں۔