دوستو ہمارے شہر ظاہر پیر میں ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے بڑی بے رحمی سے قتل کر دیا جاتا ہے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے موقع پر پہنچ جاتے ہیں لیکن آج 20 دن گزر گئے مقتول کے ورثاء کو انصاف نہیں ملا
@MaryamNSharif@rpobahawalpur@Rykpolice068@OfficialDGISPR
کوئ کسی کو مکا مار دے تو
پولیس فوری حرکت میں آ جاتی ہے ۔۔
مگر ہمارا ظاہرپیر وہ علاقہ ہے جہاں
بندا مارا جائے تو سالوں تک قاتل نہیں پکڑا جاتا
پولیس قاتل پکڑنے میں ناکام ہو جاتی ہے ۔۔
@MaryamNSharif@rpobahawalpur@Rykpolice068@OfficialDGISPR
ہمارے مطابق سمیع اللہ لولائی کو بھرے بازار میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ اس مقدمے میں وکیل عباس لولائی کو ملزم نامزد کیا گیا ہے اور عدالت نے ان کی عبوری ضمانت منظور کی ہے۔ چونکہ معاملہ عدالت میں ہے، اس لیے حتمی فیصلہ عدالت ہی کرے گی۔
لیکن سوال یہ ہے کہ سمیع اللہ کے خاندان کے
ایک انسان کی جان… اور معاشرے کی خاموشی!
ہم کسی جانور سے محبت یا اس کے گم ہونے کی خبر نشر ہونے کے خلاف نہیں۔ سوال صرف یہ ہے کہ کیا انسانی جان کی اہمیت اس سے کم ہے؟
شاہد آفریدی کے کتے کے گم ہونے کی خبر میڈیا کی بڑی خبر بن جاتی ہے،
@MaryamNSharif@Rykpolice068@rpobahawalpur