ایک رہنما کو تیار ہونے میں صدیاں لگتی ہیں، جبکہ فوجی آمروں کی بڑی تعداد باآسانی دستیاب ہو سکتی ہے۔ حسین ندیم
#pakistan@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
27 ستمبر کے لیے جو build up ہو رہا ہے پوری قوم اس میں شرکت کرے 27 کو پوری قوم کو نکلنا چاہیے کیونکہ عمران خان پوری قوم کے لیڈر ہیں ۔
سینیٹر فیصل جاوید خان
”جب آپ ایک بڑی سیاسی جماعت کو مسلسل دیوار سے لگانے کی کوشش کریں گے تو ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کونسا راستہ بچتا ہے؟ ہم نے ہر آئینی اور قانونی راستہ اپنایا مگر کہیں بھی شنوائی نہیں ہوئی تو آخری راستہ احتجاج کا بچتا ہے جس کا ہمیں آئین اور قانون اجازت دیتا ہے،“- وزیراعلی- @SohailAfridiISF #LongMarchOnSeptember27th
پی ٹی آئی میں اب گفتگو سے راستہ نکالنے کی سوچ موجود ہے۔ رات کو کور کمیٹی اجلاس میں بھی اس پر بات ہوئی ہے، کیونکہ عمران خان ہیں تو ہماری سیاست ہے۔ علی محمد خان
#pakistan@Ali_MuhammadPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یاد دہانی 🚨
خان صاحب نے کہا تھا کہ زیادہ زور لگائیں عدالتوں کے باہر احتجاج کریں تاکہ کیس فیکس ہوجائے۔
مطلب ایک روزہ احتجاج نہیں بلکہ جب تک کیسز فکس نہیں ہوتے تب تک احتجاج کریں