جہاں ٹی وی ڈراموں میں دیور بھابی کے ناجائز تعلقات معمول بن جائے اور دکھایا جائے کہ شوہر کا اپنی بیوی کو پہلے یار سے ملانے کو قربانی جیسا پیش کیا جائے اور بھائی لڑکی پٹانے کے لیے بہن کا استعمال کرے وہاں اخلاقیات اور انسانیت کا درس دینا منافقت ہے
آج شیرنی بول رہی ہے اور سب گیڈروں کو سانپ سونگھ گیا ہے شیرنی کی گرج اور غضب کا کسی کے پاس جواب نہیں ۔نواز شریف کو تنگ مت کرو ورنہ شیرنی کی للکار نے جیسے پہلےبھی بڑےبڑوں کو ادھیڑکر رکھ دیاتھا اب بھی جعلی معززین کی پگڑیاں زمین میں رول دے گی۔
اگر ایسا ہی ہے تو کیا یہ سلسلہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس قاضی فائز عیسی پر رک جائے گا؟ دباؤ اور جبر انتظار کرنے سے نہیں ڈٹ کر مزاحمت کرنے سے ختم ہوتے ہیں۔
سماج کیلئے لڑو۔۔۔لڑ نہیں سکتے تو لکھو،
لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو۔
ساتھ نہیں دے سکتے تو جو لڑ، بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو۔۔۔ اگر مدد بھی نہیں کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو
کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے
السّلام علیکم.
صبح بخیر
آج کی اچھی بات !
توبہ کرنے میں دیر نا کیا کرو،
ہر پل موت قریب ہو رہی ہے پتہ نہیں پھر توبہ نصیب ہو یا نا ہو.
دعا ہے کہ
اللّٰہ پاک پور ی امتِ مسلمہ پر ، پاکستان پر اور پاکستانی قوم پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرماۓ۔
آمین
#نماز_راہ_نجات_ہے
7۔ پھر جس کا نامہ اعمال اس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا
8۔ اس سے ہلکا حساب لیا جائے گا
9۔ اور وہ اپنےلوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا
10۔ رہا وہ شخص جس کا نامہ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا
11۔تو وہ موت کو پکارے گا
سورۃ الانشقاق3/7
#القران_الكريم#نماز_راہ_نجات_ہے#مارخورز
بھیگے سپنے ۔ ۔ کچی آنکھیں
چھوٹی چھوٹی دل کی باتیں ۔ ۔۔
کہتی ہے یہ زندگی ۔۔۔ کیسی ہے دیوانگی
کوئی رہتا ہے آہٹوں کے سہارے
چھوُ لوں تو سنسناہٹ ۔
سوُکھے لمحوں میں بارشوں کے کنارے
ہونٹوں پر ہے شرارت
میرا نام ہے محبت ❤❤
#محفل_سخن
موٹروے پر اجتماعی زیادتی و بے حرمتی کے واقعہ کا سن کر دل دہل گیا ہے۔ اس وحشیانہ کاروائی میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچا کر نشان عبرت بنانا لازم ہے۔ یہ معمولی واقعہ نہیں ہے۔
یاد رکھیں، ظلم اور معاشرتی اقدار میں پستی کا مقابلہ کرنا بحثیت قوم ہم سب کی ذمہ داری ہے۔