اللہ کو گواہ کرکے آپ سب کو گواہ کرکے یہ بات کہتا ہوں کہ میرے چیف جسٹس سے یہ کہا گیا کہ الیکشن ہونے تک نوازشریف اور اس کی بیٹی مریم نواز کو جیل سے باہر نہیں آنے دینا. جج شوکت عزیز صدیقی کی کہی یہ بات حرف با حرف سچ ثابت ہو گیی
حکومت اور اتحادیوں کو چاہئیے کہ اب کی بار عمران خان کو بلکل سپئیر مت کریں اس کا جیسا منہ ہے ویسی ہی چپیڑ ماری جائے اس گھٹیا انسان کو اس کی اوقات میں لانا پڑے گا جو ہوتا ہے دیکھی جائے گی عوام ہر طرح کے مقابلے کے لئے تیار ہیں۔
خان صاحب لانگ مارچ کی تاریخ بھی ملتوی کرتی جارہی ہے انہیں اسٹیبلشمنٹ سے پیغام مل رہا ہوگا کہ ابھی لانگ مارچ نہ کرو ہم مسئلے حل کروانے والے ہیں،
نجم سیٹھی
ان آفیسرز کو کس نے حق دیا تھا ، کہ وہ بے گناہ مریم نواز شریف کو والد نواز شریف کے سامنے گرفتار کریں..بیرک میں کیمرے لگانے کا آرڈر کس نے دیا تھا۔
شیطانی دجالی فتنہ پی ٹی آئی کو جیلوں میں ہونا چاہیے ان کے گھنوانے جرائم کا احتساب ہونا چاہیے۔۔
ارٹیکل 63 A میں صاف لکھا ہے ممبر کوئی غلط اقدام کرے تو باقی چیزیں لازم ہوجاتی ہیں ، پارٹی کے خلاف غلط اقدام نہ کرنے پر نا اہل کرنا یا الگ کرنا ارٹیکل 63 A میں کہیں نہیں لکھا ہوا ،
ماہر قانون شائق عثمانی
اگر پانامہ ٹو بن گیا تو عدلیہ کے لئے بہتر نہیں ہوگا ۔سپریم کورٹ ضرور اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرے مگر کسی کے ساتھ نا انصافی کا تاثر نہیں جانا چاہیے ،
ماہر قانون شاہ خاور
جب مجھے پہلی بار گرفتار کیا تو اڈیالہ جیل میں قید رکھا، جب جلسے شروع کیے تو پھر کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف، شہبازشریف اور میری بیٹی بیٹے کے سامنے گرفتار کیا. نوازشریف نے صرف اتنا کہا کہ وقت ایک سا نہیں رہتا
مریم نوازشریف
شیریں مزاری کو جس مقدمے میں گرفتار کیا وہ عثمان بزدار کے دور میں درج کیا گیا تھا، اور پھر عثمان بزدار نے اینٹی کرپشن کو بول کر مزید کارروائی رکوادی گئی تھی.
حامد میر
یوتھیوں نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی نیازی نے مذمت تک نہیں کی . کل جو اس ذہنی مریض نے کہا مریم نواز کے بارے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مسجد نبوی کا واقعہ بھی نیازی ذہنی مریض کے کہنے پر کیا گیا تھا ۔
#مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
ن لیگ چاہتی ہے کہ اسحاق ڈار وزیرخزانہ بنیں، لیکن ان کو کہا جارہا ہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نہیں ہوں گے، اور دبئی سے بلائے گئے لوگوں میں سے کوئی ایک وزیرخزانہ لگائیں. لیکن مسلم لیگ ن یہ بات ماننے کیلئے تیار نہیں، یہی بات standoff کی وجہ بنی ہوئی ہے.
@M_Suharwardy
قوم یوتھ اپنے لیڈر عمران خان کے بغیر نکاح کے بیوی اور ناجائز بیٹی کی تصویریں اور ثبوت دیکھیں اور فیصلہ کریں عمران نیازی کی اصلیت کیا۔ ایسا آدمی ریاست مدینہ کا دعویٰ دار ہو سکتا ہے