باجوہ ہر کسی کے ساتھ گیم کھیلتا رہا. مونس الٰہی کو کچھ کہا PDM کوکچھ کہا سبکے ساتھ گیم کھیلتا تھا. اپنے کولیگ کو بھی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا تھا.
عمران خان
#وہ_دھوکےباز_بھی_تھا
اس نے ڈائری اٹھائی اور پوچھا کوئی رہ تو تو نہیں گیا جس نے مجھے گالیاں نا دیں ہوں-
وہ چاہتا تو 22 کروڑ عوام کا پیار بھی لے سکتا تھا لیکن اُس نے 12 ارب کو ترجیح دی۔
اس نے ڈائری اٹھائی چلتے چلتے پیچھے مڑ کے دیکھا اور پوچھا کوئی رہ تو تو نہیں گیا اس پاکستان میں جس نے مجھے گالیاں نا دیں ہوں- 😅
وہ چاہتا تو 22 کروڑ عوام کا پیار لے کر بھی جا سکتا تھا لیکن اُس نے 12 ا��ب کو ترجیح دی۔ #یوم_نجات_29_نومبر
سنتے جائیں سر پیٹتے جائیں اللہ ہی پاکستان چلا رہا ہے معاشی تباہی قیامت خیز بیروزگاری کے اس دور میں قطر نے فٹبال ورلڈ کپ کے تناظر میں پاکستان کے لیئے دو لاکھ ملازمتیں مختص کیں ہم صرف 46 ہزار پاکستانی بھیج سکے نااہل ناکارہ حکومتی نظام نے اربوں ڈالر کمانے کا نادر موقع غارت کر دیا
Former Pakistan prime minister Imran Khan launched a "long march" on the capital Islamabad to demand early elections.
#DGISPR#ImranKhan#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Imran Khan Started Long March for Early Elections.
Chairman PTI #Imrankhan Says that i don't have any unconstitutional demand, I only want transparent elections.
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
https://t.co/5CLs5asATv
آج سے تین ماہ قبل جب مجھے چینلوں پر بین کیاگیا اور مختلف اطراف سے دھمکیاں اور ممکنہ ایکشن کا خطرہ تھا تو چند لوگوں نے خیر خواہ بن کر مجھ سے رابطہ کیا کہ آپ گ��ر بیچیں اور کینیا شفٹ ہو جائیں ، بہت سستا ملک ہے اور پرامن بھی ہے ۔ آج ارشد شریف کی موت کے بعد سب یاد آرہا ہے
How to get freelancing payment such as #Fiverr, #Upwork, #guru, freelancer and Google #adsense through #JazzCash without having a bank account.
https://t.co/59Z336j565
Google announced 15,000 scholarships and training programs for Pakistanis.
The certification program will provide new opportunities, enabling developers, students, educators, job seekers, and businesses to grow even faster.