پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ، ائی ایف ایم کرتاہے،
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنے کا فیصلہ آمریکہ کرتا ہے،
اور دنیا کی جنگیں پاکستان رکوا
رہاہے، کہانی ہے یا تلخ حقیقت
پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ، ائی ایف ایم کرتاہے،
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنے کا فیصلہ آمریکہ کرتا ہے،
اور دنیا کی جنگیں پاکستان رکوا
رہاہے، کہانی ہے یا تلخ حقیقت
9 مئی کا وہ سیاہ دن ہماری تاریخ کا ایک ایسا ناسور ہے جو کبھی نہیں بھرے گا۔ تم نے عدالت کے احاطے میں شیشے توڑ کر اس قوم کے محبوب ترین لیڈر، آخری امید، ہمارے مرشد اور کروڑوں لوگوں کے محسن، سابق وزیراعظم عمران خان کو جس درندگی کے ساتھ گریبان سے پکڑ کر غیر قانونی طور پر گرفتار کیا، اس نے ہر محبِ وطن کی روح کو چھلنی کر دیا۔ وہ محض ایک شخص کی گرفتاری نہیں تھی، بلکہ اس قوم کی امیدوں، عزتِ نفس اور انصاف کو بیڑیاں پہنانے کے مترادف تھی۔
اس کے بعد ہزاروں نہتے کارکنان، نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین کو بالوں سے پکڑ کر، سڑکوں پر گھسیٹ کر، بغیر کسی جرم کے ��سِ دیوارِ زنداں ڈال دیا گیا۔ 9 مئی کی آڑ میں ڈھایا گیا یہ جبر تاریخ کے سینے پر ایک ایسا زخم ہے جسے سی سی ٹی وی فوٹیج مٹانے سے نہیں بھرا جا سکتا۔
نہ کبھی بھولیں گے، نہ کبھی معاف کریں گے!
#مئی9_یوم_جبر
#May9th_FalseFlag
رات کے اندھیرے میں پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا!
14 روپے اضافہ، نئی قیمت 415 روپے فی لیٹر۔
غریب کا جینا پہلے ہی مشکل تھا، اب سانس لینا بھی مہنگا کر دیا گیا۔
حکمرانوں کی بے حسی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔
#PetrolPrice#sharamkaropmshehbaz

حکمرانوں کی بے حسی نے عوام کی کمر توڑ دی
ہے۔
شرم آنی چاہیے ان ظالم حکمرانوں کو
#PetrolPrice#مہنگائی#Shamonshehbaz