Rising tensions between PakAfg could push Pakhtunkhwa—and the wider region—toward dangerous tragedies. The belief that the fire of war will remain confined to 1 place is an illusion. Peace must b given a chance; every conflict has a solution throu rational, reality-based dialogue
علی وزیر ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ بلاوجہ جیل میں گزارنے کے بعد آج سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر سکھر جیل سے رہا ہو گئے۔ یہ ان کے اہلِ خانہ، ساتھیوں اور انصاف کے خواہاں تمام لوگوں کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ سب کو مبارکباد
بی ایل اے سے اپیل: 31 جنوری کو اغواء کیے گئے اہلکاروں میں ہمارے محسود قبیلے کے نجیب اللہ بھی شامل تھے۔ اطلاعات ہیں کہ مطالبات پورے نہ ہونے پر انہیں قتل کر دیا گیا۔ اب لاشیں بھی ورثاء کو نہیں دی جا رہیں۔ خدارا نجیب اللہ سمیت تمام میتیں عزت و احترام سے لواحقین کے حوالے کی جائیں.
بی ایل اے سے اپیل: 31 جنوری کو اغواء کیے گئے اہلکاروں میں ہمارے محسود قبیلے کے نجیب اللہ بھی شامل تھے۔ اطلاعات ہیں کہ مطالبات پورے نہ ہونے پر انہیں قتل کر دیا گیا۔ اب لاشیں بھی ورثاء کو نہیں دی جا رہیں۔ خدارا نجیب اللہ سمیت تمام میتیں عزت و احترام سے لواحقین کے حوالے کی جائیں.
Abid, who arrived at Faisalabad Airport on 9 Feb 2026 after 3 years abroad, & his father Hashim, who went to receive him has forcibly disappeared from the Airport. Family says neither has any links to any group. Produce them in court or release them. #EndEnforcedDisappearances
2/2 عمران خان کی جیل میں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں۔ سیاسی اختلافات اور ماضی کے تجربات اپنی جگہ لیکن انسانی حق سب سے اوپر ہے۔ کسی بھی قیدی چاہے وہ سابق وزیرِاعظم ہو یا عام قیدی، انکے ساتھ صحت کے معاملے میں کوتاہی ناقابلِ قبول ہے۔
سننے میں آ رہا ہے کہ عمران خان صاحب کی آنکھ ضائع ہونے کے قریب ہے تو مجھے ایک دفعہ پھر جیلوں میں قید لاکھوں ان قیدیوں کا خیال آیا کہ اگر ایک سابق وزیرِ اعظم کو مکمل طبی سہولیات میسر نہیں، تو عام قیدیوں کی حالت کیا ہوگی؟
ذاتی زندگی کی ایک سچی کہانی
https://t.co/XWXKfk0YY5
اس وقت میں نے تیراہ کے متاثرین میں شامل ایک معصوم بچی کی ویڈیو دیکھی۔ میں نے بہت کوشش کی کہ خود کو مضبوط رکھ سکوں، مگر دل کی دیوار ٹوٹ گئی اور آنسو بے اختیار بہہ نکلے۔
اس ویڈیو میں کوئی چیخ، کوئی شور، کوئی غیر معمولی منظر نہیں تھا، مگر پھر بھی یہ ویڈیو دل چیر دینے والی تھی۔ کیونکہ اس میں ہماری قوم کی وہ خاموش بے بسی تھی جو الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی۔
ایک معصوم چہرہ، خالی آنکھیں، اور وہ سوال جو شاید زبان پر نہ آیا مگر دل میں چیخ بن کر گونجتا رہا: قصور کیا ہے ہمارا…….؟
اسی سوال نے مجھے رُلا دیا۔۔ مقصد کسی کو بھڑکانا نہیں، کسی کے خلاف نفرت پھیلانا نہیں، بلکہ صرف احساس جگانا ہے۔ شاید یہ چند لمحے کسی ذمہ دار کے دل تک پہنچ جائیں، شاید یہ خاموش درد سنا جا سکے، شاید کسی کو یاد آ جائے کہ یہ بھی اسی سرزمین کے بچے ہیں۔
#StopPashtunsGenocide #StopStateTerrorism #PashtunsRejectTirahOperations
Ali Wazir represents the resilient spirit of Pashtuns fighting for dignity, peace, and accountability. His prolonged unlawful detention in Sukkur Jail,amid reports of poor conditions,highlights systemic suppression of peaceful activism.
Demand his freedom now. #ReleaseAliWazir
آج 19 جنوری 2026 صبح 11 بجے پشاور پریس کلب کے سامنے پشاور،ہری پور،مردان میں قید سابقہ جبری گمشدہ افراد کے لواحقین کا اپنے پیاروں کی رہاٸی کیلئے احتجاج ہوگا۔
تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کو شرکت اور انکی آواز بننے کی اپیل
ڈیفنس آف ہیومن راٸٹس پاکستان
#EndEnforcedDisappearances
ھمارے گاؤں کے ایک بہت شریف , یتیم اور نہایت قدردان نوجوان کے گھر میں فاسفورس گولہ لگا مگر انہوں نے جانوں کی پروا نہ کرتے ھوئے اگ کو فی الحال بجھا دیا۔
#SaveMirAli#SaveWaziristan
🚨 The members of the Pashtun Tahafuz Movement – United States (PTM–US) Advocacy Committee have taken a historic step forward !
The declaration of the San Antonio, Texas Jirga will be formally submitted to the United States Congress, the United Nations, and leading international human rights organizations — to expose the ongoing oppression, arbitrary arrests, and war policies imposed against the Pashtun people on the global stage.
This effort represents the voice of a wounded nation, the blood of our martyrs, and the outcries of our oppressed people demanding justice.
We will not remain silent until the voice of justice, freedom, and humanity echoes the international community stage!
#PashtunNationalJirgaUSA
#PTMUSAJirga2025