@FarooquiJameel حکومت کہاں ہے۔۔ شہیر سیالوی کو تو فوری گرفتار کیا کہ ختم نبوت اور ماجد کے تقدس کی بات کیوں کی۔۔ لییکن بد معاش عورتیں اور فواد ڈبو ابھی تک آزاد۔۔ اور دلال میڈیا بھی چپ۔
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ؟؟؟ کچھ عرصہ پہلے تک بھارت کے وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہہ دی جا رہی تھی نجانے کیا ہوا کہ ہمارے ارباب اختیار نے اسی ہٹلر کے دیس سے کورونا وائرس کی ویکسین منگوانے پر رضامندی ظاہر کر دی ویکسین کے بدلے پتہ نہیں کیا کیا دینا پڑے گا https://t.co/OYF9BywF7t
عمران خانصاحب میں نے ہمیشہ آپکی حد درجہ حوصلہ افزائی کی اکثریت کھونے کے بعد اعتماد ووٹ نے حکومت کو نیا جنم دیا اس وڈیو پیغام میں لگی لپٹی بغیر قوم کی آواز آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں زبان خلق نا سنی تو اگلا الیکشن جیتنا دور کی بات آئیندہ اعتماد کا ووٹ لینا بھی محال ہوگا خدانخواستہ
اُڑا کے رکھ دیا آپ نے۔۔دس لاکھ روپے ماہانہ پینشن، تین سو لیٹر پٹرول ماہانہ مفت ،دو ہزار یونٹس ماہانہ بجلی مفت،ماہانہ تین ہزار لوکل کالز بھی مفت،بجلی اور پانی بھی مفت،سرکاری خرچے پرایک ڈرائیور،اردلی،سکیورٹی گارڈ اور گریڈ سولہ کا پرائیویٹ سیکرٹری بھی ملے گا https://t.co/tprmF38mTs