انصافیوں دفاع نہیں اٹیک کرو ۔ نواز شریف ملک کو کیا دیا اور عمران خان کیا دیا موازنہ اس بات کا کرو ۔کس نے ملک کی دولت لوٹی اور کس نے باہر کمایا پیسہ پاکستان لایا ۔کون اپنے اعلی ادارو پر حملہ کرتا اور کون دفاع کرتا۔کس نے عوام کو شعور دیا اور کس نے ذہنی غلام بنایا ۔
@fawadchaudhry
خواجہ آصف آدھا سچ بتاتے ہیں آج انہوں نے پارلیمنٹ میں کہا جب اسد قیصر اسپیکر تھے تو ہماری ملاقات ان کے گھر ہوئی تو اس سیاسی میٹنگ میں ISI کے لوگ بھی بیٹھتے تھے
دراصل یہ لوگ اس وقت نیب سے قوانین بدلوا کر اپنی جان بخشی چاہتے تھے اور اس معاملے میں ISI سے مدد مانگ رہے تھے
شہزاد اکبر
میں انگلینڈ سے پڑھ کر پاکستان آئی تھی کہ ہم اپنے ملک کے لیے کچھ کریں گے۔ تیسرا سال ہے آپ نے بد سے بدترین بجٹ پیش کیا ہے، قومی اسمبلی میں فنانس منسٹر ہی موجود نہیں ہے جس تک غریب کی آواز پہنچی چاہیے،
انڈہ، مرغی، دال، چینی، آٹے سے سیلز ٹیکس ختم کریں، پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ نزیر
ویسے کمال دلیری سکھائی ہے عمران خان نے اپنے کارکنان کو ، آج تیسرا دن ہے ٹی وی پر حکومتی وزیر ، فیصل واوڈا ، رانا ثنا اللہ ، عسکری اور نونی صحافی جس محسن نقوی کا نام تک نہیں لے سکتے اُسے بھرے جلسے میں خان کا کارکن جرنیلوں کا پیشاب بول دیتا ہے !
فیصل واڈا کو میدان میں کیوں اتارا گیا!!
اسد طور نے بتادیا!!
لیکن شہباز گل نے حقیقت بتادی!!
جرنیل اب زرداری اور نون لیگ کو بذات خود مافیا ہے, اب جرنیل ان سے بڑے مافیا ہے, بلکل مافیا کی طرح دھمکیاں دیتے ہیں!!
سردار امان کا بڑا اعلان جاری 🔥
اگر تم آزاد کشمیر راشن بند کروگے تو تجارتی راستے اور بھی ہے, ہم ان راستوں کو کھول دینگے!
ہم تمھاری سبسڈی کو لات مارتے ہیں م, تم ہمارے کشمیر سے نکلو تمھارا کیا کام ہے,ہم جانے اور انڈیا جانے
عاصم منیر کا شکریہ👏کشمیریوں کو اس حد تک لے جانے کے لیے
محمود اچکزئی نے کہا کہ اگر آپ اپنا وقت 2 سے 6 کرلیں تو ہم 10 ہزار لوگ لے کر آئیں گے۔ لیکن مجھے نہیں پتہ کہ پی ٹی آئی والے اپنی بات کو پورا کریں گے کہ نہیں۔ یہ ان کی درخواست تھی جو ہم نے پوری کر دی، آج ہم 7 بجے احتجاج ختم کر دیں گے، علیمہ خان
اسلام اباد کے پوش سیکٹر ایف 10 میں خواتین پر باثر ملزمان کا اہنی ہتھیاروں کے ساتھ تشدد۔ متاثرہ افراد کے مطابق تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او شفقت فیض خواتین کے میڈیکل کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہیں۔ متاثرین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔۔ واقعہ 3 جون کو پیش آیا تھا
مودی کے بھارت میں ہندو گائے کے محافظوں نے ڈرائیور کو مارنے کے لیے مویشی لے جانے والے ٹرک پر حملہ کر دیا۔ سکھ ٹرک ڈرائیور تلوار لے کر باہر نکلا تو بزدل ہجوم بھاگ نکلی۔
شوہد کے مطابق، سہیل آفریدی ملٹری جرنلز کو دیے جانے والے بجٹ اور صوبوں سے نکالے جانے والے اربوں روپے کے معاملے پر عمران خان سے ملاقات کے خواہشمند تھے۔
مزمل اسلم نے انہیں مشورہ دیا کہ وفاقی حکومت ہر صورت یہ پیسے لے گی، اس لیے ہاں کرنے میں ہی عافیت ہے۔
سہیل آفریدی نے بعد میں اعتراف کیا کہ انہیں غلط گائیڈ کیا گیا، ورنہ وہ یہ سودا نہ کرتے۔
خیبر پختونخوا (KP) میں عمران خان کی پہلی پسند تیمور سلیم جھگڑا تھے، جو کہ ایک انتہائی قابل اور تجربہ کار شخصیت ہیں۔
علی امین گنڈاپور کو لانے کا فیصلہ اس وقت کی احتجاجی تحریک کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر کیا گیا تھا۔
کابینہ کی تشکیل کے وقت گنڈاپور نے خود تسلیم کیا کہ انہوں نے تیمور جھگڑا کو وزیرِ خزانہ بنانے سے انکار کیا۔
عمران خان کی مرضی کے برعکس، مزمل اسلم کو کے پی کے کے فنانس کے معاملات سونپے گئے جو کہ گنڈاپور کی پسند تھے۔
یہ تمام حقائق ظاہر کرتے ہیں کہ پسِ پردہ کس طرح کے سیاسی فیصلے اور سمجھوتے کیے جا رہے ہیں۔
شاہد خٹک نے خطرے کی گھنٹی بجادی🚨
عمران خان کدھر ہے ہمیں تو نہیں پتہ اس رات کہا پمز ہسپتال لے گئے ادھر میں گیا ادھر نہیں تھے ، پھر کہا شفا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ادھر بھی نہیں تھے اس لئے ہمیں کیا پتہ عمران خان کدھر ہے 🤬
میں ایران سے ہوں پاکستان کی عوام شیر دل ہے لیکن پاکستان کی حکومت صرف زبان سے ایران کے ساتھ نظر آتی ہے جبکہ دل و دماغ سے یہود و نصاریٰ کے ساتھ کھڑی ہے
ہم ایران میں اگر پاکستان کے کسی شخص کی دل سے عزت کرتے ہیں تو وہ عمران خان ہیں جو اپنے لوگوں کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں ہم جانتے ہیں کہ انہیں امریکہ نے اقتدار سے ہٹایا تھا اور وہ آج بھی اپنی قوم کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں
ایران سے آئے شہری کی گفتگو
ذہنی مریض کے لوگ میرے گھر میں بیٹھے ہوۓ ہیں اور کہا جا رہا ہے میں ویڈیو بنا کر بیجھوں
ذہنی مریض کو لوگوں کے بہن بھائی اغواء کر کے ویڈیو بنوانے کا بڑا شوق ہے ملک پر قابض ذہنی مریض اپنی حرکتوں سے ثابت کر رہا ہے کہ وہ ذہنی مریض ہے
انعام کشمیری رہنماء
کیا ہم فوجی وردی اس لیے پہنتے ہیں کہ جب جنگ کا وقت آئے تو میں جنگ لڑوں؟ اپنے گھر کا یہ حال ہے کہ 'ہارڈ اسٹیٹ' کہ کوئی سر اٹھائے فنا کر دو۔ کشمیریوں کے مطالبات میں سے ایک پوائنٹ بتایا جائے کہ جس پر ان سے بات نہیں کہ جا سکتی، مولانا فضل الرحمان
بھائی کا تعلق راولاکوٹ سے ہے اور وہ بتا رہے ہیں کہ وہاں سنگین حالات ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی اور رینجرز ہمارے لوگوں کو شہید کر رہے ہیں، یہ رکنا چاہیے۔
دوبئی UAE سے ڈی پورٹ کیا گیا پاکستانی!!
ناکام ریجیم کی ناکامی دیکھیں!!
پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا جارہا ہے, اور جعلی حکومت ان حقائق کو جھٹلاتے رہے, کہ کسی پاکستانی کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا!!!
کیا کسی نے وزیراعظم ، محسن نقوی ، مریم نواز ، عظمی بخاری یا مریم اورنگزیب کی جانب سے چکوال پر کوئی بیان سُنا ہے؟ سب کو سانپ کیوں سونگھا ہوا ہے؟ دوسرے صوبوں کے مسائل پر پریس کانفرنس کرنے والے اپنے صوبے میں اس دردناک قتل پر کیوں خاموش ہیں؟