ضروری اعلان سنئیے، ایک شخص جو دو ہزار اٹھارہ سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس کے بارے میں علم ہو برائے کرم اس پتے پر پہنچا دیں، ڈاکٹرمبین اختر ماہر امراض نفسیات، بمقام کراچی نفسیاتی ہسپتال، اعلان ختم ہوا
Abdul Wahid Raisani, a reporter and sub-editor of Daily Azadi Quetta was gunned down in #Quetta Yesterday. He succumbed to his injuries. The motive of the attack not known yet. Pakistan Group Of Journalists Strongly Condemn
#JournalismIsNotACrime
Journalists action & Protection Forum, Pakistan Group Of Journalists & Karachi Journalist Forum Strongly condemn the cowardly #attack on Absar Alam. The culprit must be immediately apprehended and brought to #justice
ادویات کی بلیک کرنے والوں کےخلاف خبریں چلائیں، وہ ایف آئی اے اور سائیبر کرائم پہنچ گئے، مافیا کا مقابلہ کرنا ہوگا، سائبر کرائم کےنام پر سچائی کو روکا نہیں جاسکتا، سائبرکرائم بل کےخلاف صحافی برادری آواز اٹھائیں ، میں ہائیکورٹ سے رجوع کررہا ہوں،
طارق عزیز صیب له دي فانې دنیا سترګې پټې کړي
د 1980-1990 PTV نیلام گهر که د چا یاد وي
طارق عزیز به یی هم یاد وي
نن په حق ورسیدو الله پاک دي اوبښي ، ښه انسان وو د ټلویژن مشهوره څيره وه
زه يي خاص مینوال وم
طارق عزیز د پاکستان ټي وي اولني تصویر او
ممبئی کینسر میں مبتلا بالی وڈ کے مشہو�� اداکار عرفان خان 53 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئے
عرفان خان کے ترجمان نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بالی وڈ اسٹار کو رواں ہفتے کے شروع میں بڑی آنت کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا