علیمہ خان کا اپنی آڈیو پر ردعمل۔۔۔🔥
ہمیں بتایا گیا اعظم سواتی کو عمران خان نے خود بُلایا جب کے اسٹیبلشمنٹ کی اجازت کے بنا کوئی کیسے اندر جا سکتا ہے۔۔کل سب سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ گھبرائی ہوئی تھی۔۔۔
وہ اُسی کا رئیکشن تھا۔۔۔۔!!!
(ایسے بنتی ہیں قومیں )
*طالبان کا باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان*
بار بار نماز چھوڑنے والے ملازمین کا ٹرانسفر یا تنزلی کی جائے گی، ترجمان طالبان
بار بار نماز چھوڑنے والے ملازمین کا ٹرانسفر ��ا تنزلی کی جائے گی، ترجمان طالبان
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے نصیحت کے باوجود باجماعت نماز میں شرکت نہ کرنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزاؤں کا اعلان کردیا۔
’’العربیہ نیوز ‘‘ کو انٹرویو میں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ جو ملازمین نماز ادا نہیں کریں گے انھیں پہلے نصیحت کی جائے گی لیکن دوبارہ ایسا کیا تو ملازمت کی جگہ تبدیل کر دی جائے گی یا عہدے میں تنزلی کردی جائے گی۔
ذبیح اللہ مجاہد نے مزید بتایا کہ ان سزاؤں کے علاوہ باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی بھی کی جائے گی۔
ترجمان طالبان نے ملک میں شرعی قوانین اور سزاؤ�� کے نفاذ کے عزم کا بھی اظہار کیا اور مرکزی بینک کے منجمد ثاثہ جات کی وجہ سے حکومت کو درپیش مالی مشکلات کا زکر بھی کیا۔
ترجمان طالبان نے کہا کہ ملک میں سیکیورٹی کے حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ معیشت بھی درست سمت میں رواں دواں ہیں۔
30 ممبر ہو گے ہیں جیسے ہی ممبر پورے ہوں گے کمیٹی نکل دی جا ئے گی
سب دوست جو حصہ لینا چاھتے 100 روپے سینڈ کردیں اس جز کش نمبر پر
03164805809
Asadullah sattar
پہلا انعام 5000
دوسرا انعام 2000
تیسرا انعام 1000
بذریہ قراندازی نکالا جا ئے گا
میں سب سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی
سب پاکستان کو جیت مبارک ہو
14 اگست کو سب اسکی خوشی منا ئے گیں
#GOLD#Paris2024#OlympicGames#ArshadNadeem
کچھ سال پہلے جب سنتے تھے ہر پاکستانی اتنے کا مقروض ہے ہم نے آئی ایم ایف کے اتنے پیسے دینے ۔۔۔
تو میرے جیسے سادہ لوگ سمجھتے تھے کونسا ہم نے دینے حکومت جانے اس کا کام جانے
اب ٹیکس اور بل جمع کروا کروا ۔۔۔ پھٹی پڑی ہے تو سمجھ آ رہی کہ وہ ہم نے ہی دینے ہیں
🤣
#BangladeshUnderAttack#ArshadNadeem
حد سے زیادہ لوگوں کو فالو کرنے کی وجہ سے X نے میری ریچ کو فریز کردیا ہے۔
اگر آپ برا محسوس نہ کریں تو ٹویٹ لائک کرکے کوئی بھی ورڈ کمنٹ کردیں۔
��س سے مجھے اکاؤنٹ ان فریز کرنے میں آسانی ہوجائے گی۔