🚨لوگ یہ سمجھ رہے ہیں زرادی شادی کے لیے گیا ہے ۔
جبکہ کہ لوگوں کو پتہ ہونا چاہیے کچھ عرصہ پہلے نواز کنجر اور ،مریم کا نیا جہاز بھی آسٹریا گیا تھا ۔پاکستان بہت سے سیاست دان خفیہ دورا کر کے اہے ہیں ۔
آسٹریا میں ایسا کیا ہے جو سارے مافیہ والے بھاگ بھاگ کر آسٹریا جاتے ہیں ؟
آسٹریا سے ہی یہود نسل کا جھنڈا ،ریاست کی بات شروع ہوتی تھی آسٹریا میں ہی میسن کے ہیڈ آفس ہوتے تھے ،آسٹریا سے ہی سلطنت عثمانیہ توڑنے کی شروعات شروع ہوئی تھی ،آسٹریا میں ہی آجکل رجیم چینج کے اگلے پلان اشیأ ممالک کے لیے بنائے اور آگے لائے جاتے ہیں ،آسٹریا جانا اس لیے ضروری ہے زرداری کو پتہ چل گیا ہے بلاول کو ایک بار وزیراعظم بنوانا ہے تو اپنے رجیم چینج آقاؤں کے قدم چومنے ہی ہوں گے ۔امریکہ تو صرف سربراہ ہے اسراہیل کی تنظیموں کی پہنچ آج سے نہیں صدیوں سے ہر اس شاہی خاندان تک ہے جب باقی ملک بنے بھی نہیں تھے ۔
بارسلونا میں پاکستانی عوام نے عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھرپور احتجاج کیا اور اپنے پاکستانیوں کے حق میں آواز بلند کی۔
اس کے ساتھ 27 ستمبر کی اسلام آباد کال کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
🚨🚨 بریکینگ نیوز : امریکہ کا دوسرا حکم, آصف علی زرداری کو صدارت کی کرسی سے ہٹاؤ اور عاصم منیر کو بٹھاؤ ۔!!!!!🔥🔥🔥🛑
عاصم منیر نے ایک اہم اجلاس میں کہا ہے,کہ ایک سابق امریکی سفیر کی جانب سے انہیں گرین سگنل دے دیا گیا ہے ۔ کہ وہ پاکستان میں صدر آصف علی زرداری کو ہٹا کر خود صدارت کی کرسی سنبھال سکتے ہیں ۔پاکستان ایک بار پھر دوسرے رجیم چینج کی طرف بڑھ رہا ہے،,. عادل راجہ۔🔥🔥🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عادل راجہ کا خطرناک انکشاف, چین نہیں، اب صرف امریکہ,؟ غلام عاصم منیر کا نیا پلان ۔!!!🔥🔥🛑🛑
پاکستان نے ہمیشہ چین اور امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات میں توازن برقرار رکھنے کی کوشش کی ۔ لیکن اب ایک نیا اور خطرناک دعویٰ سامنے آ گیا ہے ۔ عاصم منیر پاکستان کے اہم معدنی وسائل, اور گوادر سے متعلق معاملات میں امریکہ کو زیادہ اہمیت دے سکتے ہیں, جس کے نتیجے میں پاکستان اور چین کے تعلقات شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔
اگر یہ پالیسی واقعی آگے بڑھتی ہے تو کیا پاکستان ایک نئے جیوپولیٹیکل کھیل کا حصہ بننے جا رہا ہے,؟ کیا امریکہ کو خوش کرنے کے لیے چین کے ساتھ دہائیوں پرانی دوستی خطرے میں ڈالی جا رہی ہے,؟🔥🔥🚨
🔴 بلاول بھٹو زرداری کی آسٹریا کے سابق شاہی خاندان میں شادی؟ حقیقت کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک دلچسپ خبر تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ سابق پاکستانی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آسٹریا کے سابق شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی گلوریا فان ہابسبرگ (Gloria von Habsburg-Lothringen) سے شادی کرنے والے ہیں۔ بعض پوسٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شادی ویانا میں ہوگی اور اس میں دنیا بھر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی۔
لیکن اس خبر کی حقیقت کچھ مختلف ہے۔
گلوریا فان ہابسبرگ واقعی ایک معروف تاریخی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ کارل فان ہابسبرگ کی بیٹی ہیں اور آسٹریا کے آخری حکمران شہنشاہ کارل اوّل کی پرپوتی ہیں۔ ہابسبرگ خاندان نے کئی صدیوں تک یورپ کی سیاست اور آسٹریا کی حکمرانی میں اہم کردار ادا کیا۔
گلوریا کا تعلق صرف شاہی خاندان سے ہی نہیں بلکہ فلم اور سماجی سرگرمیوں سے بھی ہے۔ وہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی معروف دستاویزی فلم Navalny کے پروڈکشن سے بھی وابستہ رہی ہیں۔
یہاں تک تو معلومات درست ہیں، لیکن بلاول بھٹو زرداری سے ان کی شادی یا منگنی کی خبر کی ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی۔
نہ بلاول بھٹو زرداری، نہ پیپلز پارٹی اور نہ ہی بھٹو زرداری خاندان نے ایسی کسی شادی کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ اس کے برعکس پیپلز پارٹی کے رہنما اور کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے ان خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ انٹرنیٹ پر گلوریا فان ہابسبرگ کی حقیقی تصاویر تو موجود ہیں، لیکن بلاول بھٹو زرداری اور گلوریا کی ایک ساتھ کوئی مستند اور قابلِ اعتماد تصویر ابھی تک سامنے نہیں آئی۔
لہٰذا فی الحال اس خبر کو شادی کی پکی خبر سمجھنا درست نہیں ہوگا۔
حقیقت یہ ہے کہ گلوریا فان ہابسبرگ واقعی سابق آسٹریائی شاہی خاندان کی رکن ہیں، لیکن بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ان کی شادی یا منگنی ابھی صرف ایک غیر مصدقہ دعویٰ ہے۔
📌 یعنی: شاہی خاندان کی کہانی سچی ہے، لیکن بلاول کی شادی والی خبر ابھی ثابت نہیں ہوئی۔
تصویر میں گلوریا اور دوسری تصویر میں گلوریا اور اسکا بھائی ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کی آسٹریا ویانا کی سڑکوں پر ایک خاتون ساتھ مٹر گشتی کا فائدہ کیاہے ؟؟ شادی اسکی ہونی کوئی نہیں زرداری بیٹے کو یہ کہہ کر گھر سے نکالتا ہے کہ جاؤ کوئی دو چارمردوں والی حرکتیں کرو تاکہ لگے تم مرد ہو مگر اب وہ بچارا کیا کرے جب اسکے اندر کوئی مرد سرے سے موجود ہی نہیں لڑکی ساتھ بھی لڑکی کی طرح لہرا لہرا کے چل رہا ہے😭
آسٹریا کے سابق شاہی خاندان Habsburg سے تعلق رکھنے والی گلوریا وان ہیبسبرگ ۔۔ ۔جن کے بارے میں غیر مصدقہ اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ وہ جلد پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو سکتی ہیں۔
اگر یہ اطلاعات درست ثابت ہوتی ہیں تو یہ پاکستان کے ایک نمایاں سیاسی خاندان اور یورپ کے تاریخی شاہی خاندان کے درمیان ایک منفرد رشتہ ہوگا۔
تاحال دونوں خاندانوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی
🚨🚨 بریکینگ نیوز : بلو رانی کی شادی ہو رہی ہے, ڈاکٹر شہباز گل نے خبر بریک کردی ۔!!!!🔥🔥🛑🛑
بلاول زرداری کی شادی ہو رہی ہے, آسٹریا میں لڑکی کو دیکھنے والے سارے موجود ہیں ۔ لڑکی غالباً کلاس فیلو ہے ۔ اور یورپین ہے ۔ اب آنے والے دنوں میں پتہ چلے گا کہ یہ شادی پایۂ تکمیل تک پہنچتی ہے, یا نہیں ۔ یا پھر سے اس دفعہ خدانخواستہ کوئی کام خراب ہو جاتا ہے ۔ شہباز گل 🔥🔥🚨
A1 sign in the background proves it's Austria.However, he looks drunk and completely wasted and his cigarette probably contains weed. The driver should have rolled down his window, the smell of alcohol and weed would have made the driver throw up. Bilawal demeanor is 100% intoxicated.
صاف پتہ چل رہا نرسیں شامل تھی جو جلتے دیکھ کر تماشہ دیکھتی رہی ایک نے اکر ایک بچہ بچایا ۔
🚨🚨دو نرسیں اتی ہیں اندر کیا دیکھنے آئی کچھ پتہ نہیں ؟بڑے آرام سے چلتے ہوئے باہر جا رہی ہیں ۔جب کہ جن کو خوف خدا ہوتا ہے وہ تو باہر کی طرف بھاگتی ہیں ،تاکہ مدد کے لئے بلایا جا سکے ۔
صاف پتہ چل رہا ہے کوئی ایسا مواد پھینکا گیاُہے کہ اتنا کالا دھواں پورے کمرے میں چند سیکنڈ میں پھیل رہا ہے وہ بھی موٹی تہ کے ساتھ ۔
اندر بچے تھے یا نہیں وہ والی ویڈیو جب ائے گی یا صرف ایک بچہ بچانے والی ویڈیو پر ایوارڈ دیتے دیکھانا ہے ۔
سچ تو یہ ہے ہمارے ہاں نرسیں سفارش رشوت بغیر پوری ٹریننگ کے اور خاص کر ایمرجنسی ٹریننگ کے لیے تیار ہی نہیں کیا جاتا ۔سو سو کلو من کی نرسیں ہوتی ہیں جو نہ بھاگ سکتی ہیں نہ بچا سکتی ہیں ۔اس طرف کبھی کسی نے دھیان ہی نہیں دیا ان کو ہر قسم کے حالات کے لیے ٹرینڈ کیا جائے ۔
پولیس کی موجودگی میں اپنے پڑوسیوں پر حملہ آور ہونے والی ایک سینئر پولیس افسر کی رشتہ دار خاتون کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے کراچی پولیس نے الٹا متاثرہ خاندان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔
کراچی: بااثر’’سالی آدھی گھر والی‘‘ سالی کی سندھ پولیس افسران تک مبینہ رسائی، پڑوسیوں پر ظالمانہ تش دد کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی!
ڈیفنس خیابانِ بخاری میں خواتین کے مبینہ جھگڑے کے بعد نئی فوٹیج سامنے آگئی، جس میں پولیس اہلکار پڑوسیوں کو گھسیٹتے دکھائی دے رہے ہیں، زخ می نورالعین نے بھی مبینہ تش دد کے الزامات عائد کیے ہیں، جبکہ واقعے کو 9 روز گزرنے کے باوجود بھی سندھ پولیس انصاف فراہم کرنے پر ناکام دیکھائی دیتی ہے۔
اپکی نظر میں با اثر سالی پولیس کی گرفت میں آئے گی ؟؟
اب یہی خاصا رہ گیا ہے سندھ پولیس کا کہ جرم ہونے کے بعد ثبوت مٹانا شروع کر دے؟ چاہے وہ CCTV فوٹیج غائب کرنا ہو یا کیمرے توڑنا۔ اصل میں جو چیز غائب ہو چکی ہے، وہ پولیس کی ساکھ ہے، اور جو چیز ٹوٹ پھوٹ چکی ہے، وہ پولیس پر عوام کا بھروسا ہے۔
پاکستان میں تھری لیئر سکیورٹی پر اربوں روپے پھونک کر موومنٹ کرنے واکے بلاول بھٹو زرداری آسٹریا ویانا کی سڑکوں پر اکیلے ایک خاتون ساتھ مٹر گشت کر رہے
آجکل صدر زرداری بھی ویانا میں موجود ان کی شادی کی ڈیٹ فکس کرنے لیے
بشکریہ صحافی محمد بلال خان
کراچی: "سالی آدھی گھر والی" سالی کی پہنچ سندھ پولیس کے افسران تک؟ بااثر سالی نے پڑوسیوں کو پولیس سے چھترول کروا دی مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی!
ذرائع کے مطابق معمولی سے جھگڑے پرایک خاتون نے مبینہ طور پر پولیس والوں کو بلا کر پڑوسی میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ پولیس اہلکار بھی موقع پر موجود ہیں، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ خاتون مبینہ سندھ پولیس کے ایک سینئر افسر کی سالی ہیں۔
ویڈیو میں متاثرہ میاں بیوی نے اپنی جان بچاتے ہوئے اپنے گھر میں پناہ لی، اس کے باوجود مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کے ذریعے ہراساں کرنے اور گھر میں داخل ہونے کی کوشش بھی دکھائی دیتی ہے، اطلاعات کے مطابق بعد ازاں دونوں میاں بیوی کو گرفتاربھی کیا گیا، تاہم رہائی کے بعد خوف کی وجہ سے اپنے گھر سے روپوش ہیں، پولیس افسران کے خوف اور سالی کے مبینہ تشدد کی وجہ سے اب تک گھر نہیں آئے، جبکہ CCTV فوٹیج نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا پولیس اور سالی کا، اپکی نظر میں پولیس کا ایسا غلط استعمال اپکی نظر میں ٹھیک ہے ؟؟
بریکنگ اپڈیٹ کراچی
ڈیفنس کے علاقے چھوٹا بخاری کمرشل ایریا میں خواتین کے درمیان جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والی خاتون نور العین کی اہم ویڈیو سامنے آگئی۔
ویڈیو میں نور العین کو زخمی اور خوفزدہ حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ نور العین کا کہنا ہے کہ میری ناک اور منہ سے خون نکل رہا ہے، آنکھ پر بھی زخم ہے، میرے بال نوچ دیے گئے ہیں۔
دوسری جانب ڈیفنس خیابانِ بخاری کے فلیٹ میں خواتین کے جھگڑے کے معاملے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی، واقعے کو 9 روز گزرنے کے باوجود پولیس کی جانب سے تاحال کوئی واضح مؤقف سامنے نہیں آسکا۔
نئی فوٹیج میں پولیس اہلکار ایک نوجوان کو گھسیٹتے ہوئے لے جاتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ موقع پر ایک سرکاری ویگو بھی موجود نظر آ رہی ہے۔
سندھ پولیس میں افسران غنڈے اور بدمعاش بن گئے ہیں, ویڈیو دیکھیں
اس میں ایک خاتون ڈمپل سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ان محترمہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ محترمہ سندھ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کی سالی صاحبہ ہیں
#HaseebElahi#Karachi@SindhPoliceDMC@KarachiPolice_