In his videos threatening Fatima, he’s showing the weapons he has. How has he been given access to weapons ? Isn’t this enough to get him and his father arrested ?
#ibshamzahidbehindthebars
کراچی کے عوام کے لیے سفری سہولیات کی بہتری کے لیے انقلابی قدم۔ وزیراعظم عمران خان نے آج گرین لائن بس کا افتتاح کیا جس سے کراچی کی بیشتر آبادی مستفید ہو سکے گی۔
#GreenLineForKarachi
History has been made courtesy the efforts of PM @ImranKhanPTI - He said and He does! Overseas Pakistanis now have the right to vote!
#پاکستان_کی_ہوئی_جیت
رحیم یار خان سرکاری سکول ٹیچر کا کارنامہ ان ٹیچرز نے بچوں کا مستقبل بنانا ہے،ویڈیوز دیکھیے بچوں کو پڑھانے کی بجائے ایک طرف سر سے جوئے نکلوائی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف موبائل پر فلم دیکھنے کےلیے ہوا دی جا رہی ہے تاکہ ٹیچر کو فلم دیکھنے کے دوران کہی گرمی نا لگ جائے @MashwaniAzhar
یہ بھارت ہے اور کرونا کے باعث مرنے والوں کی لاشیں جلا رہی ہیں، اس وقت بھارت میں کرونا ایمرجنسی ہے اور حالات انتہائی گھمبیر ہیں
دوستوں اس بیماری کو سیریس لیں بھارت کا حال دیکھ لیں اب بھی وقت ہیں سدھر جائیں احتیاط کیجیے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر۔
#PakistanstandswithIndia
It is so heart-wrenching to see the situation going on in India. Lots of prayers for Indian people. May Allah bless all the Covid patients (Ameen)
#Covid19#India#PakistanstandswithIndia
مریم نواز ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ تعزیت کرنے کے ایک دن کے بعد موسیقی کی محفلوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ویسے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ان لوگوں کو کچھ بھی نہیں۔
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ
وَالصَّلَاةِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ (153)
اےایمان والو صبر اور نماز سےمدد لیا کرو
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اس گاڑی کا نمبر واضح ہے۔ آپ اس وقت تک ریٹویٹ کرے جب تک یہ کتا گرفتار نہ ہو جائے جس نے ایک معصوم گھر کی ملازمہ لڑکی کو کتے کے ساتھ بند کیا ہوا ہے۔
اگر انسانیت کی تحقیر اور بچی پر ظلم سمجھیں تو ریٹویٹ کریں۔