Pakistan, officially the Islamic Republic of Pakistan, is a country in South Asia. It is the world's fifth-most populous country, with a population of almost 24
میں جماعت اسلامی کے اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے لگائے گئے احتجاجی کیمپ اکھاڑے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ دنیا بھر میں امریکہ اور اسرائیل کے سفارت خانوں کے باہر احتجاج ہورہے ہیں اور پاکستان میں شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار احتجاج روکنے کی کوشش کررہے ہیں، کل ہم جماعت اسلامی کے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں جبکہ 12 نومبر کو اسلام آباد میں مظلومین فلسطین کی حمایت میں تاریخی احتجاج ریکارڈ کروائیں گے،تاجروں، مزدوروں، طلباء، وکلاء، صحافیوں، اساتذہ سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں سے اپیل کرتا ہوں کہ فلسطین کیلئے نکلیں اور غیرت ایمانی کا ثبوت دیں۔
#غزة_الآن #FreePalestine #Gaza_Genocide
Karachi & Pakistan unite in unwavering support for Gaza. In the face of adversity, we stand with HAMAS and the resilient people of Palestine. Together, we reject the Two-State Solution, and our commitment to their liberation, including Al-Quds, remains resolute. #FreePalestine #GazaAttack #Gaza_under_attack #