ابھی سانحہ جعفر ایکسپریس کے زخم نہ بھرے تھے کہ کل ایک دفعہ پھر پنجاب آنے والی بس کے 9 معصوم مسافر بیدردی سے مار دئے گئے۔ کدھر ہے "ایک ایس ایچ او کی مار" والا محسن نقوی؟
With great responsibility I am stating that both public hospitals have been told by both Interior Minister @MohsinnaqviC42 & agencies not give any information about the dead bodies in the hospital’s mortuaries. There roughly around 40 dead bodies. Hospitals are neither giving them to their families nor processing any paper work. Even those who are critically injured are not being allowed to shift to another hospital… The last 24hrs has been one of our darkest in our history.
#IslamabadMassacare
@UNHumanRights@amnestysasia@UN@HumaneSociety
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔آج پاکستان کے مقبول ترین ٹی وی اداکار طلعت حسین صاحب کے انتقال سے اداکاری کے ایک عظیم باب کا اختتام ہو گیا ہے۔ مرحوم کی لاثانی آواز اور مکالموں کا منفرد طریق ادائیگی کبھی نہ بھلائے جا سکیں گے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین۔
مشترکہ مفاد کونسل سے حیران کن طور پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو نکال کر شہباز شریف نے نواز شریف کے سمدھی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو شامل کر لیا۔ جس شخص کی اصل قابلیت شریف خاندان کا منشی ہونا ہے اگر اسے وزیر خزانہ پر فوقیت دی گئی ہے تو بہتر ہے کہ اب اس کونسل کا نام بھی تبدیل کر کے مشترکہ شریف خاندان مفاد کونسل رکھ دیا جائے۔
گجرات کی ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری لگا کر ہم دونوں بہنوں کو گھر میں قید کر رکھا ہے: امیدواروں کے ساتھ ایسا سلوک سمجھ سے بالاتر ہے: ثمیرہ الٰہی اللہ کے حکم سے ہم ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنائیں گے: ثمیرہ الٰہی
یہ وہ گندگی ہے جس نے لندن پلان بنایا تھا اور اداروں کو گمراہ کرنےکے لیے جھوٹ بولے۔ پی ٹی آئی کے ہر ووٹر اور سپورٹر کو یہ چہرہ یاد رکھنا چاہیے کیونکہ سارا ظلم ، زیادتی اور تشدد کا mastermind یہی ہے۔
نو مئی کے فالس فلیگ آپریشن کو بہانہ بنا کر لوگوں کی زندگیاں تباہ کی گئیں اور سنگین ترین جرائم ہوئے جس میں قتل، اغوا، تشدد، ہزاروں گھروں کی توڑ پھوڑ اور انتخابی عمل میں مداخلت شامل ہے۔ یہ شخص ان سب کو جوابدہ ہے۔