@kabeerraja786 آزاد کشمیر والوں کے ساتھ ساتھ ایک معاہدہ ہوا تھا کہ پاکستانی ریاست ان کا خیال رکھے گی پھر 200 نوجوانوں کو گولیوں سے چھلنی کر کے شہید کر دیا گیا ۔
تلخ حقیقت
کشمیر کے ڈاکڑ اسامہ (PhD) جنھیں پاکستانی فوج نے اندھا دھند فائرنگ میں ہلاک کر ڈالا - عوامی موومنٹ سے بات کر کے معاملات کو ٹھیک کرنے کے لئے ریاستی اداروں کو اسامہ اور ڈاکڑ ماہرنگ بلوچ کی طرح کے لیڈر چاہئے ہوتے ہیں! انھیں قتل یا قید کرنے کے بجاے مزاکرات کے ٹیبل پہ بٹھانا ہے
بریکنگ 🚨
پاکستان میں بدترین ڈیکٹیٹر شپ ہے, BBC news
پاکستان میں نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا پر مکمل طور پر پابندی ہے, BBC news
آج انٹرنیشنل میڈیا ظالم ریجیم کی اصلیت پہلی بار کھل کر دکھا رہا ہے
انٹرنیشنل میڈیا پر پابندی لگا کر, اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے, DG نے!!
@muzamil_45 تم لوگ قوم نہیں ہجوم ہو ، تمہیں اپنے حقوق مانگنا ہی نہیں آتے، ۔کشمیریوں نے اپنے حقوق لینے کےلئے اپنی جانیں دی ہیں ۔ گھر پر بیٹھ کر تم ٹویٹر پر یا فیس بک پر بجلی سستی نہیں ہونی ۔ اس کے لیے جوانیاں لوٹانی پڑتی ہیں
تم مانگ بھی رہے ہو تو کھسروں کی طرح 🖐️
سچ چھپ نہیں سکتا پاکستانی میڈیا تو کنٹرول کر لیا، ڈھونگ الیکشن کا پول انٹرنیشنل میڈیا نے کھول دیا۔ اب وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ “الجزیرہ” زرد صحافت کر رہا ہے۔ صحافت زرد نہیں آپ کے کرتوت کالے ہیں۔