پاکستانیو! جذبات میں ردعمل کی سیاست کا شکار مت بنو۔ امارات نے جو کیا سو کیا ہم کس ��یے اسرائیل کو تسلیم کریں۔ کیا ہم بھی بے غیرت بن جائیں ؟
روفی سرکارؔ
#UAEINDIA #Israel #PakArmyStandsForPeace
Says @RoofiSarkar
بے چاری جمائمہ عجیب الجھن میں ہے کوئی بھی ٹویٹ کرے جواب میں پاکستانی عمران خان کا ذکر چھیڑ دیتے ہیں۔ کیا سوچتی ہوگی کن کے ہتھے چڑھ گئی ہوں 😅
@Jemima_Khan
پاک فوج گیم جذبات سے نہیں دماغ سے کھیلتی
اللہ کی مدد سے روس کے ٹکڑے کئے
رب کی رحمت سے حرمین شریفین کو محفوظ و پر امن بنایا
پروردگار کے کرم سے آپ کو امریکہ اسرائیل کی سسکیاں سنائیں گے
بھارت کا رونا بھی دکھائیں گےاور کشمیری مسلمانوں کا آزادی پاکر خوش ہونا بھی دکھائیں گے
ان شاءاللہ
پاکستانیو! جذبات میں ردعمل کی سیاست کا شکار مت بنو۔ امارات نے جو کیا سو کیا ہم کس لیے اسرائیل کو تسلیم کریں۔ کیا ہم بھی بے غیرت بن جائیں ؟
روفی سرکارؔ
#UAEINDIA#Israel#PakArmyStandsForPeace
Says @RoofiSarkar
برادر اسلامی عرب امارات نے مودی ��و کشمیری مسلمانوں کا قتل عام کرنے پر اعلی ترین سول ایوارڈ سے نواز دیا
فرمان نبیؐ
اسلام کی رکھوالی عجم کرینگے
میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے
سندھ سے ایک لشکر نکلے گا جو ہند کے کفار کے سربراہ کو زنجیروں میں جکڑ کر لاے گا
#غزوہ_ہند
کشمیریوں کے قاتل مودی کو متحدہ عرب امارت کے سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا
سب کی کیا راۓ ہے ؟ ان کے کیلیۓ کوئی ایک جملہ.......
#KashmirWantsFreedom#KashmirGenocideByModi
آج دوبئی میں مسمان کا سب سے بڑا دشمن مودی کو سب سے بڑا ایوارڈ دیا گیا۔۔۔😢😢
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی،ابلیس سے یارانہ بھی۔
بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
#کامیابی_کا_سفر