یہ وہ پیسہ ہے جو صوبوں کی عوام کی ملکیت ہے اور یہ پیسہ صوبوں میں تعلیم صحت امن روڈ سٹرکچر ٹرانسپورٹ اور دیگر ضروریات عوامی سہولیات کہ استعمال کے لیے ہے۔
یہ ہزاروں ارب روپے قومی حکومت تمام صوبوں میں ابادی کے مطابق تقسیم کرتی ہے۔
🍃 *بسم الله الرحمن الرحيم*
📚 *ہر دن ایک حدیث کے ساتھ*
١٤ ربیع الثانى ١٤٤٨ هـ
27 ستمبر 2026 اتوار
🍃 *سلسلہ سیرت نبوی ﷺ*
🍃 Seerah of the Prophet Muhammad (ﷺ) Series
*نبی کریم ﷺ کی والدہ کی وفات*
*The Passing of the Noble Prophet (ﷺ)’s Mother*
🍃 عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ زَارَ النَّبِىُّ صلى الله عليه وسلم قَبْرَ أُمِّهِ فَبَكَى وَأَبْكَى مَنْ حَوْلَهُ فَقَالَ اسْتَأْذَنْتُ رَبِّى فِى أَنْ أَسْتَغْفِرَ لَهَا فَلَمْ يُؤْذَنْ لِى وَاسْتَأْذَنْتُهُ فِى أَنْ أَزُورَ قَبْرَهَا فَأُذِنَ لِى فَزُورُوا الْقُبُورَ فَإِنَّهَا تُذَكِّرُ الْمَوْتَ. [صحیح مسلم:2258]
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی تو آپ ﷺ رو پڑے اور اپنے اردگرد موجود لوگوں کو بھی رُلا دیا۔ پھر آپ ﷺ نے فرمایا: میں نے اپنے رب سے اپنی والدہ کے لیے مغفرت طلب کرنے کی اجازت مانگی، لیکن مجھے اجازت نہیں دی گئی،
• *اور میں نے اپنے رب سے ان کی قبر کی زیارت کرنے کی اجازت مانگی تو مجھے اجازت دے دی گئی۔*
• پس تم قبروں کی زیارت کیا کرو، کیونکہ قبریں موت کی یاد دلاتی ہیں۔
🍃 Abu Hurayrah (رضی اللہ عنہ) said that the Messenger of Allah (ﷺ) visited his mother’s grave, and he wept, causing those around him to weep as well. Then the Messenger of Allah (ﷺ) said:I asked my Lord for permission to seek forgiveness for my mother, but I was not granted permission.
• *I asked my Lord for permission to visit her grave, and I was granted permission.*
• So visit the graves, for they remind one of death.
🍃 *وضاحت*
• نبی ﷺ کی عمر چھ سال تھی جب آپ کی والدہ آمنہ آپ کو آپ کے ننھیال، بنو عدی بن نجار کے خاندان کے پاس لے کر گئیں تاکہ آپ ﷺ اپنے ننھیال والوں سے ملیں۔
• واپسی پر جب وہ آپ ﷺ کو لے کر آ رہی تھیں تو مکہ اور مدینہ کے درمیان ابواء کے مقام پر ان کا انتقال ہوگیا۔ [سیرة ابن اسحاق]
🍃 Explanation
• The Prophet (ﷺ) was six years old when his mother, Aminah, took him to his maternal relatives, the family of Banu Adi ibn al-Najjar, so that he could meet his maternal family.
• On their return, while she was bringing The Prophet ( ﷺ ) back, she passed away at a place called al-Abwa, between Makkah and Madinah. [Sirah Ibn Ishaq]
آرٹیکل 232 کے اہم نکات:ایمرجنسی کی وجوہات: صدرِ پاکستان ملک میں جنگ، بیرونی جارحیت، یا اندرونی خلفشار کی ایسی سنگین صورتحال پر ایمرجنسی نافذ کر سکتے ہیں جس پر متعلقہ صوبے کی حکومت خود قابو پانے سے قاصر ہو۔پارلیمنٹ کی منظوری: صدر کے اس اعلان کو 10 روز کے اندر پارلیمان (قومی اسمبلی اور سینیٹ) کے مشترکہ اجلاس یا دونوں ایوانوں کے سامنے منظوری کے لیے پیش کرنا لازمی ہوتا ہے۔اختیارات کی منتقلی: اس آرٹیکل کے تحت ایمرجنسی نافذ ہونے پر وفاقی حکومت کو صوبائی معاملات اور انتظامیہ کے حوالے سے وسیع اختیارات مل جاتے ہیں۔بنیادی حقوق پر اثرات: آرٹیکل 232 کے نفاذ کے ساتھ ہی آئین کے آرٹیکل 233 کے تحت شہریوں کے بعض بنیادی حقوق بھی معطل کیے جا سکتے ہیں۔ARY News Urdu- اردو نیوز پاکستانایمرجنسی کیا ہوتی ہے؟ پاکستان کا آئین کیا کہتا ہے؟
پاکستان کا آئین کیا کہتا ہے؟ پاکستان میں ایمرجنسی سے متعلق آئین کا باب نمبر 10 اور اس کی شق نمبر 232 سے 237 تک بالکل واضح ہے، آئین کا آرٹیکل 232 دو صورتوں میں آرٹیکل 234, 233, 232 کے تحت ایمرجنسی لگ سکتی مگر ایسے حالات ...02-Apr-2022 — ... ,232 ,233 اور 234 بڑا واضح ہے۔ پاکستان کے کسی بھی حصے میں ایسے حالات نہیں ہے جو ایمرجنسی لگانے کے تقاضے پورے کرتے ہو اس لیے آئین کے مطابق موجودہ ملکی حالات .
خیبرپختونخوا میں آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرکے صوبے ...24-Sept-2026 — خیبرپختونخوا میں آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرکے صوبے کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لینے کی باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ اگر صوبائی بیوروکریسی کو بھی صوبائی ایمرجنسی' کب لگائی جاتی ہے اور نفاذ کا قانون کیا ہے؟
انہوں نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ 'آئین کے آرٹیکل 232 میں لکھا ہے کہ ایمرجنسی دو وجوہات کی بنا پر لگائی جاتی ہے، جس میں ایک اگر ملک پر کسی بیرون طاقت نے حملہ ...
عمران خان وزیراعظم تھے چار مرتبہ اپوزیشن جماعتوں نے مختلف ایشو پر اسلام اباد ا کر احتجاج کیا لیکن ایک پتہ ایک گملہ بھی نہ ٹوٹا آگ لگنا تو دور کی بات ہے-
1- الیکشن کمیشن کے باہر مشترکہ احتجاج (اگست 2018): 2018 کے عام انتخابات کے فوراً بعد مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آفس کے سامنے مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔
2- جے یو آئی (ف) کا 'آزادی مارچ' اور دھرنا (اکتوبر - نومبر 2019): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے تعاون سے ایک بڑا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچا، جہاں کئی روز تک دھرنا دیا گیا۔
3- پیپلز پارٹی کا 'عوامی مارچ' (مارچ 2022): پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد تک حکومت مخالف لانگ مارچ کیا اور وفاقی دارالحکومت پہنچ کر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
4- پی ڈی ایم (PDM) کا 'مہنگائی مارچ' (مارچ 2022): پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے بینر تلے مسلم لیگ (ن) اور دیگر اتحادی جماعتوں نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا۔
5- تحریک انصاف کا 'حقیقی آزادی مارچ' (مئی 2022): اپریل 2022 میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد، پاکستان تحریک انصاف (PTI) اپوزیشن میں آئی اور انہوں نے مئی 2022 میں اسلام آباد کی طرف پہلا بڑا آزادی مارچ کیا
کالا دھن سفید کروانیوالی۔
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 2018 کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت امریکہ (نیو جرسی) میں واقع اپنی غیر اعلانیہ جائیداد (پراپرٹی) کو ظاہر کر کے اسے قانونی حیثیت دی تھی۔اس معاملے کی اہم تفصیلات درج ذیل ہیں:نیو جرسی (امریکہ) کی جائیداد: خاندانی ذرائع اور رپورٹس کے مطابق، علیمہ خان نے نیو جرسی میں موجود اپنی اس جائیداد کو، جو کہ طویل عرصے سے مخفی تھی، کالا دھن سفید کرنے والی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2018 کے تحت ڈکلیئر کیا تھا۔
کسی بھی ادارے کو اس کی لیڈرشپ سے دور کریں گے ادارہ غیر فعال ہو جائے گا۔
طلال بھائی اپ کو سہیل بھائی جو بتا رہے ہیں توجہ دیں کیونکہ اپ کا صوبہ مشکلات کا شکار ہے۔
@SohailAfridiISF@_KPUpdates
پانی ہزار نعمت ہے اس کو نہر بنا کر محفوظ کیا جا سکتا ہے اگر نہر نہیں بناتے تو جب سیلاب اتا ہے سب کچھ ڈبو دیتاہے۔
سیلابوں سے عوام کو محفوظ کریں نہریں بنائیں انسانیت کی خدمت کریں این ایف سی ایوارڈ میں اپ کے پاس بے تحاشہ روپیہ پڑا ہے
دھرنے کی پیداوار دھرنا دینے ا رہے ہیں۔ پوری تسلی کروانی ہے بغیر تسلی کے جانے نہ دیں۔
ٹیسٹ کھیلنے ائے ہیں پورا ٹیسٹ کے کے واپس جائیں گے۔
ائندہ اگر کبھی دوبارہ دھرنا دینے ائیں تو ا کر یہ گیت ضرور گائیں مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ😂
پچھلے 13 سال سے بنایا جا رہا چلڈرن ہسپتال پشاور ابھی تک مکمل نہ ہو پایا لیکن احتجاج کی کال دے کر کئی مرتبہ اسلام آباد پر حملہ کیا جا چکا۔
کے پی حکومت بتائے گی احتجاج اور افغانی دہشت گردوں پر این ایف سی اوارڈ کا پیسہ تو لٹایا جا رہا ہے۔
یہ ہسپتال کب تک مکمل ہوگا؟
@_KPUpdates جواب دو
سکول کے بچے دریاؤں پر درخت لٹا کر دریا کراس کرکے سکول جاتے ہیں.
میت کو تدفین کے لیے تاروں پر لٹکا کر دریا عبور کروایا جاتا ہے.
خیبر پختون خواہ کی عوام مشکلات اور دہشت گردی کا شکار ہیں
مگر وہاں کے حکمران این ایف سی فنڈ خرچ کر کے صرف ایک مجرم کی رہائی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں.