پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تمام امیدواران، سپورٹرز اور سب سے بڑھ کر ووٹرز کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں. ملکی سیاست میں شمولیت، قومی دھارے میں شامل ہو کر، اپنے نام، نشان اور پہچان کا حاصل ہونا ہماری اصل کامیابی تھی. جس محنت کے ساتھ ہمارے بھائیوں نے محنت کی اور نئ پارٹی کا تعارف کروایا اس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں. نتائج سے بے پروہ ہو کر اللہ کا شکر ادا کریں اور خدمت انسانیت کا سفر جاری رکھیں. ابھی بہت سے مراحل طے کرنے ہیں، اس نظام کو بہتر کرنے میں اپنی کوشش جاری رکھنی ہے اور خیر کے راستے تلاش کرتے رہنے ہیں. اس الیکشن سے ہم نے بہت کچھ سیکھا اور مزید سیکھنا ہے. پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے جس روشنی کے سفر کا آغاز کیا ہے اس کی کئ منزلیں ابھی طے کرنی ہیں. ان شاء اللہ
تابش قیوم
ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ
@InformationPMML
#PMML
بھارت مسلسل کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے اور بھارتی افواج کشمیر میں شدید ترین جنگی جرائم میں ملوث ہو رہی ہے. کوئی اس پر بات کرنے کو موجود نہیں ہے.
#AzadiEKashmirWithJKUM
کشمیر صدیوں سے آزاد ریاست تھی بھارت نے مکاری سے کشمیر پر قبضہ کیا اور پھر اپنے اس غیر قانونی قبضے کو مزید تقویت دینے کے لیے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کیا. اقوام متحدہ و دیگر بین الاقوامی اداروں اور ریاستوں کی اس پر خاموشی مجرمانہ ہے. جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ آزادی کشمیر کا پرچم تھامے کھڑی ہے.
#AzadiEKashmirWithJKUm
آخری چار پانچ دن اہم ہیں
ہماری تحریک اپنے عروج کی طرف گامزن ہے ہم وقت کے دھاروں کو بدل رہے ہیں
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے مگر ہم اپنی محنت جرأت اور لگن سے اپنی قوم کے بچوں کے مستقبل کو لوٹنے والوں ناکام کردیں گے
میں اپنی قوم کے لوگوں کو کہنا چاہتا ہوں ان چار پانچ دنوں نے ہمارے پانچ سال کا فیصلہ کرنا ہے آئیے وقت ضائع نہ کریں گھر گھر جائیں لوگوں کو بتائیں
#عوام_کی_امید_مرکزی_مسلم_لیگ ہے
ہم انہیں شکست دینے والے ہیں اور ان شاء اللہ دے کر رہے گے
گزرے دن کی کمپین کے کچھ مناظر
#گوجرانوالہ_کرسی_کا