پاکستانیوں تمہیں اللہ کا واسطہ ہےپاکستانی فوج کو ٹارگٹ مت کرو
جو کام کل نون لیگ کیلئے غلط تھا وہ آج ہمارے لئےبھی غلط ہے
ہماری فوج ہے تو ہم ہیں نہیں تو دشمن کیلئے ایک دن کی مار ہے پاکستان
پاک فوج زندہ باد
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
یہ بڑے بڑے لیڈر ' ارب اور کھرب پتی۔ یہ سب کے سب اندھے 'گونگے اور بہرے کیوں ہو گئے۔ سیلاب زدگان کے لئے ممتاز شخصیات میں کسی ایک نے بھی بڑے عطیے کا اعلان نہیں کیا۔ اللہ کا شکر ہے کہ عام لوگ بالخصوص سمندر پارپاکستانی ایثار کیش ہیں مگر یہ گلی سڑی اشرافیہ؟
ایک اور تھوک احسن اقبال کے منہ پر واپس آ کر گر گئی، عمران خان پر انڈیا کے ساتھ تجارت کا جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والے اب خود انڈیا کے ساتھ تجارت کیلئے مرے جا رہے ہیں
ریاستی کاریگروں تم شاید بھول گئے یہ سال 2022 ہے اب ان پابندیوں الٹی سیدھی چالکیوں سے آواز بند نہیں ہوتی یہ تو عمران خان ہے اس کے تو صرف ٹوئیٹر پر ایک کروڑ سترہ لاکھ followers ہیں اور ان followers کے اپنے کروڑوں followers ہیں یہ تو صرف ٹوئیٹر ہے ہر Facebook پھر YouTube پھر 😹
بھٹو صاحب جیسے مقبول لیڈر کو چونکہ ختم کرنا تھا تو ایک ایسے مقدمے میں سزائے موت دی جس میں زیادہ سے زیادہ عمر قید ہی دی جا سکتی تھی، یہ اس ملک کا پرانا وطیرہ ہے، اب ایک اور مقبول لیڈر کو مقدمات کے ذریعے سزائے موت تک لیجانے کی کوشش ہو رہی ہے اور اس کام میں بھٹو کی پارٹی شامل، افسوس
Police in Pakistan pressed charges against Islamist former Prime Minister Imran Khan this weekend under the nation’s anti-terrorism laws for a speech. https://t.co/nymNLPOCFu
آپ عمران خان کو نہیں گرا سکیں گے لیکن آپ نے دنیا بھر میں پاکستان کو گرا دیا ہے۔
آپ عمران خان کو تو جھکا نہیں سکیں گے لیکن پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا۔
حاجی صاحب یہ قوم اور اس کی نسلیں آپ کو یاد رکھیں گی
Former Pakistani Prime Minister #ImranKhan has been hit with terrorism charges.
Now, supporters are rallying behind him.
Watch the video to find out why.
Pakistan’s former prime minister, Imran Khan, was charged under the country’s antiterrorism act, escalating a tense power struggle. https://t.co/ZmK2NfRDNy
A showdown between former Pakistan leader Imran Khan and the country’s government and army intensified as authorities threatened to arrest him on a terrorism charge https://t.co/FWPlUeVOzU