ٹورسٹ بھی حیران ہیں کہ دو ہمسایہ ممالک کی عوام میں اتنا فرق ھے۔ ایک طرف ٹورسٹ کو لوٹا جا رہا ھے🇮🇳
اور دوسری طرف ٹورسٹ سے کوئی پیسے بھی نہیں لے رہا🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
اس خاتون نے شخصیت کو باوقار، پُراثر اور بارعب بنانے کے نہایت عمدہ اور مؤثر طریقے بیان کیے ہیں۔ یہ نفسیاتی اصول نہ صرف اعتماد میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ دوسروں پر مثبت اور مضبوط تاثر قائم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔
آج ایک صاحب نے فیس بک پر یہ ایڈٹ شدہ تصویر جو کافی پرانی ظاہر کی گئی ہے لگائی مندرجہ ذیل کیپشن کے ساتھ 👇🏻
"یہ جانور میرے دادا نے 1987 میں 600 کا لیا تھا اس وقت بہت سستا مل گیا اب آج کے زمانے میں یہ کتنے میں مل جائے گا تجربہ کار دوست ضرور بتائیں۔۔
نوٹ: تصویر بہت پرانی ہے اس لیے اندازہ لگانا شاید مشکل ہو"
لیکن جلد بازی میں 2024 یا 2025 ماڈل کی آلٹو پسِ منظر سے ہٹانا بھول گئے۔ پھر جو کمنٹ سیکشن میں ہوا وہ یہاں لکھنا مناسب نہیں
😂😂😂😂😂
اب سوشل میڈیا کا زمانہ ہے!!
دجالی میڈیا پر اربوں روپے سے بنایا گیا بیانیہ سوشل میڈیا پر اس کلپ نے اڑا دیا!!🔥🔥
پاکستانی موجودہ ریجیم کو بدترین ریجیم مانتے ہیں!
Salim Malik is perhaps the first batter in Test History to bat both
Right Handed & Left Handed in the same innings in Faisalabad agst WI.....
A look at this amazing feat!!!