اسلام علیکم
میرے نبی کریم محمد صلی اللّہ علیہ وسلم
اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد نبوت ختم ہو گئ
روز قیامت انھی کی شفاعت ملنی ہے
میرا عقیدہ اور میرا ایمان یہی ہے بس
میرے فالورز میں کوئ قادیانی ہے تو اسی وقت نکل جائے ان کا میرے فالورز میں ہونا میرے ایمان کی توہین ہے
@FQB_Official آپ کی ایک ویڈیو میں آسمان پر گولوں کی لڑائی کا سنا تھا۔
مجھے یاد پڑتا ہے بچپن میں میں نے بھی سرخ اور سیاہ گولوں کی لڑائی دیکھی تھی۔ آج تک وہ منظر آنکھوں کے سامنے ہے۔
یہ ویڈیو دیکھی کھانا کھاتے ہوے اک فیکٹری میں مزدور کی خدا کی قسم نہایت تکلیف ہوی ۔ کس نہج پر پہنچا دیا اس ملک پاکستان کو ۔
لنچ بریک میں شاپر نکال کر اک روٹی پر پیاز رکھ کے کھارہا تھا ۔ مطلب وہ صبح ہی شاپر میں اپنا دوپہر کا کھانا لیکر ایا صرف اک روٹی اس پر کچا پیاز ۔۔ اس کی انکھوں میں دیکھیں چہرے دیکھیں ۔
شاید اپکے دل میں رحم اے ۔ لوٹ مار کریں کسی کی کیا مجال اپکو روک سکے مگر اس طبقہ کیلے کچھ کریں ۔۔
پورے ملک میں بھوک ہے بد امنی ہے اس روٹی پر نہ نواز شریف کی تصویر ہے نہ عمران خان کی ۔ اس پر غربت کی تصویر ہے ۔
یہ سیاست نہی ہے یہ ظلم ہے غریب کا استحصال ہے ۔
حکمران بد مست ہاتھی کی طرح لوٹ مار میں مصروف ہیں پٹرول چار سو روپے پر گیا مجال ہے پٹرول کم ہونے سے چیزیں سستی ہوی اب مہنگای کا پھر سے طوفان اے گا ۔
پیرافورس کا پیٹ بھرے گا بیوروکریسی اشرافیہ بدمعاشیہ حکمرانوں کے پیٹ بھریں گے ۔۔