"بڑا خوش نصیب ہے عمران خان۔کل تک اسے یہودی ایجنٹ کہنے والے آج خود ہی اسے عاشقِ رسولﷺ ثابت کرنے پر مجبور ہیں۔"نعیم ضرار
@naeemzarrar#ImranKhan
Link : https://t.co/BqR8VHaaOW
گارڈین اخبار میں ایک صحافی نے کالم لکھا۔ کالم میں کہا:کیوں کہ عمران خان نے سلمان رشدی کے ساتھ سٹیج شئیر کرنے سے انکار کیا اس لئے اسے چانسلر نہیں بننا چاہئیے۔
اور پورے پاکستانی میڈیا نے اس پر بھنگڑے ڈالے۔ خان کی مخالفت میں شیطان کو بھی اپنا پیو بنا سکتے ہیں یہ لوگ
لگتا ہے ڈرائنگ رومز میں حالات کی سنگینی پر جو گفتگو ہوئی ہے وہ اچھی نہیں رہی اور بتایا گیا کہ عدلیہ ہاتھ سے نکل گئی ہے اب آپ انہیں جلسے جلوسوں میں دھمکیاں دیں چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ہم نے آپکے لیے ساری جعل سازی اور الیکشن چوری کی ہے اب آپ ہی سنبھالیں
مبینہ طور پر یہ سکول ٹیچر ہیں
کیا آئین پاکستان میں کہیں بھی ماورا عدالت
اس طرح کے ظلم کی اجازت ہے تو مطلع کریں اور نہیں تو ملک کے چیف جسٹس اور سربراہ کو قیامت کے دن ان مظالم کی قیمت ادا کرنی پڑے گی
" مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے والے عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں،ن لیگ کے امیدواروں کی کامیابی معیشت کی بحالی، مہنگائی میں کمی اور خارجہ تعلقات کی بہتری کیلئے حکومتی خدمات کا عوامی اعتراف ہے" وزیراعظم شہباز شریف
Meanwhile!
میں مان ہی نہیں سکتا کہ عون چوہدری سلمان اکرم راجہ سے جیت گیا، جس سیٹ پر ن لیگ 2013 اور 2018 میں نہیں جیت سکی جب ہمارا peak پر تھا اور اب ہمارا اتحادی جیت گیا۔ محمد زبیر
ایسی بیشمار داستانوں سے جیل بھری پڑی ہے۔ سی آئی اے والوں کا نام لے کر قیدی بتاتی ہیں کہ کپڑے اتار کر ہمیں مارا گیا۔پولیس والے گندے جملے بولتے ہیں انویسٹی گیشن میں۔جسم کے حصوں کو ہاتھ لگاتے ہیں۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤُں۔
اسلامی جمہُوریہ پاکستان۔
https://t.co/8bjNpSf7Aj
ایہہ تواڈے ورگے نے پر تواڈے نہی نے۔
اینا دی ہر چیز تواڈے تو مختلف ہے بس نام تواڈے ورگے نے۔
اینا دی اولاداں برطانیہ تے امریکہ مزے کر رئیاں اینا نے توانوں وحشی مولوی اگے سٹیا ہویا۔
اینا تو جان ڈانگ نال ہی چھٹنی یاد رکھنا۔
نواز شریف بہت دکھی ہیں، وہ آدھا ماسک لگا کر اپنی بیٹی کے ساتھ تندوروں پر بھیک مانگ رہے ہیں کہ روٹی 16 روپے کی کر دو۔ نواز شریف بیچارہ بغیر دفتر کے پھر رہا ہے۔ وہ ڈی مورال ہے۔ اعتزاز احسن
#AitzazAhsan#NawazSharif#MaryamNawaz
https://t.co/SOPL70geC1