تم جیسے بھڑوں کے گھروں میں ہوتے ہیں
اگر ادارے کاروائیاں کرتے ہیں تمہارے گھر کے اندر گھستے ہیں تو تم کہتے ہو ہائے ہم تو مر گئے ہماری چار دیواری پامال کر دی اداروں نے
ان دہشت گردوں کو تم جیسے بے غیرتی پناہ دیتے ہو اور اپنے گھروں میں ان کو عیاشیاں کرواتے ہو
وزیر اعلیٰ کا کام ہوتا ہے
اپنے صوبے کے عوام کی خدمت کرنا
ترقیاتی کام کروانا
صوبے کے بجٹ کو صوبے کے عوام کی خدمت میں خرچ کرنا یعنی ترقیاتی کاموں میں لگانا
لیکن KPK کا سھیلو وہ واحد وزیر اعلیٰ ہے جو صوبے کے بجٹ سے اپنے صوبے میں دہشتگردی کرواتاہے اور دیگر صوبوں میں انتشار پھلاتا
تم لوگ کتنی گھٹیا انسان ہو چند لائق کمنٹ کے لیے کسی بھی خاتون کی تصویر سوشل میڈیا سے اٹھا کر اس طرح کی کہانیاں بنا کے پوسٹ کرتے ہو
کیا قیامت کے دن یہ جھوٹ ساتھ چلیں گے یا جھوٹ قبر میں تمہارا ساتھ دے گا یا پھر یہ جو لائک کمنٹ لوگ دیں گے یہ تمہارے ساتھ قبر میں آئیں گے
فضل الرحمان خود بھی تو ایک بازاری پلاسٹکی لوٹا ہے جو ہر ایک سیاستدان نے خریدا استعمال کر کے پھر پھینک دیا
پاکستان میں جتنی بھی سیاسی پارٹیاں ہیں ان سب نے فضل الرحمن کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے پھینک دیا
یہ میں نہیں یہ پاکستان کی تاریخ کہہ رہی ہے
دنیا کو بتا دو میری محبت کا راز،
دل میں بسا ہے جس کا، وہ چہرہ ایک ہی ہے۔ ❤️
ہزاروں چاند دیکھے ہیں زمانے کی نظر سے،
مگر میرے آسمان کا وہ تارا ایک ہی ہے۔ 🌙✨
S❤️M
ہمت ہے بہادر فوجی جوانوں کی اتنی خطرناک جگہوں پر چیک پوسٹ ہوتے ہوئے بھی ہنستے ہوئے ڈیوٹی کرتے ہیں
چیک پوسٹ پر ڈرون سے بچنے کے لیے جال لگا رہے ہیں یہ افغانستان بارڈر پر چیک پوسٹ ہے
#Muğla
مجوزہ آئل ریفائنری کمپلیکس میں 50 میگاواٹ کا کیپٹیو پاور پلانٹ اور 40 لاکھ ٹن خام تیل و پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے کی گنجائش شامل ہوگی۔ ریفائنری سے یورو وی معیار کے مطابق ایندھن کی پیداوار متوقع ہے،
#CeutaEsEspaña
لکی مروت، 29 اگست 2026: لکی مروت پولیس امن کمیٹی نے آر پی او بنوں، ڈی پی او، ایم این اے شیرافضل مروت اور علاقہ عمائدین کی موجودگی میں ضابطہ اخلاق پر دستخط کرتے ہوئے قانون کی پاسداری اور ڈسپلن برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
#Muğla
جس سے پاکستان کی مقامی ریفائننگ صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور درآمد شدہ تیار پٹرولیم مصنوعات پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی۔ یہ منصوبہ ملکی توانائی کے شعبے میں خود کفالت اور درآمدی بوجھ کم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
کمیٹی نے نجی مسلح گروہ یا متوازی پولیس کے طور پر کام نہ کرنے، سرکاری اختیارات و وسائل کے غلط استعمال، غیر قانونی گرفتاریوں اور ماورائے قانون کارروائیوں سے گریز،
حکومت نے طبی غفلت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 30 طبی معائنے کیے گئے اور علاج جاری ہے، جبکہ طبی رپورٹس میں حالت مستحکم قرار دی گئی۔ حکومت کے مطابق سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کیا گیا ہے اور جیل سے سیاسی سرگرمیوں یا غیر محدود سیاسی رابطوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
مشرک اور یہودی بھی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے کیونکہ یہ اسلام کا دعوی کرتے ہیں۔۔ شریعت اور اسلام کا نام لیتے ہیں۔۔۔ اور پھر اس قدر بڑے گناہوں میں لتھڑے ہوئے ہیں کہ جن پر اللہ نے پہلے ہی قوموں کو تباہ کیا تھا۔ اسی لیے یہ جہنم کے کتے ہیں۔