صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 310 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
عمران خان کی حکومت میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ فل فور پیٹرول 70 روپے لیٹر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔
اور اپنی حکومت میں کہہ رہا کہ پیٹرول 544 روپے لیٹر ہونا چاہیے ۔۔۔
@Wajahat_PTI_ یہ سٹوری جنگ میں انصار عباسی نے چھاپی تھی جس کے مطابق شہباز شریف نے اسرائیل کا دورہ کیا اور وہاں کچھ میشینری وغیری دیکھی دورے کے سہولت کار لبنان اور ترکیہ کے وہی لوگ تھے جنہوں نے بعد میں نواز شریف شہباز شریف فیملی کا معاہدہ پرویز مشرف سے کروایا اور یوں جیل سے سیدھے جدہ چلے گئے
جو مشن (مائنس عمران خان) گنڈا پور نے شروع کیا تھا وہی مشن یہ 3 ٹک ٹاکرز پورا کررہے ہیں۔
حد تو یہ ہوگئی کہ یہ لوگ بھی اب گنڈاپور کی طرح عمران خان کی بہنوں کو حفیہ گالیاں دے رہے ہیں!
گندم پیداوار کے لحاظ سے دنیا کے ٹاپ ممالک =
1-چین 2-بھارت 3-روس 4۔امریکہ5-فرانس6-کینیڈا
7-اسٹریلیاں8-پاکستان9-یوکرین
10جرمنی ترکی
گندم کا بحران ان پاکستان
بھارت اگر اتنا ہی مضبوط ہے کہ بلوچستان پورا اس کے قبضے میں ہے. افغان سارا اس کے پاس ہے اور کشمیر سارے میں بے چینی اس نے پیدا کی ہے تو تم گزشتہ 79 سال سے کیا کرتے رہے ہو؟
تم نے پلاٹ ہی بنائے پھر؟؟؟
یہ کرپٹ حکومت تین سالوں میں ایک دھیلا کی سرمایہ کاری نہیں لا سکی اپنی عیاشی پوری کرنے کے لیے بس عوام کی چمڑی ادھیڑی جا رہی ہے موٹروے ٹول ٹیکس میں ہوشرباء اضافہ
افتخار ٹاؤٹ نے عمران خان پر الزام لگایا کہ امیر باپ کا بیٹا تھا، امیر گھر میں شادی ہوئی 2002 میں اپنا pti کا دفتر پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کیسے بند کر سکتا ہے۔
حامد میر نے بتایا کہ عمران خان کو 2002 میں بہت قریب سے جانتا تھا اُس نے اپنا سب کچھ شوکت خانم ہسپتال کے نام کر دیا تھا۔
60 سے 70 کی دہائی کی کتابیں کھنگالیں تو آپ کو ہر سوال کا جواب مل جائے گا اس وقت مغربی پاکستان سے جہازوں میں صحافی بھر بھر کر مشرقی پاکستان لے جائے جاتے جو واپسی پر لکھتے کہ " مشرقی پاکستان میں مغربی پاکستان کے حوالے سے محبت کا زمزمہ بہہ رہا ہے " اور آج بھی اس قبیل کے صحافی موجود ہیں جو زمینی حقائق بتانے کی بجائے زمزمہ کی کہانی بیان کر رہے ہیں۔