The Sharifs are backed by the international establishment and fully enabled by Pakistan’s military. How else can a colony of over 240 million be managed?
ان سے ملیے۔ یہ کینیڈا کے صوبہ Ontario کے سربراہ Doug Robert Ford ہیں، جس نے 3 کروڑ ڈالر کا جہاز عوام کے ٹیکس کے پیسےسے اپنے لیےخرید لیا
کینیڈا کی عوام نے اسے مجبور کر دیا کہ جہاز بیچ کر 3 کروڑ ڈالرز صوبائی خزانےمیں جمع کروائے
اب اسے انکوائری کا سامنا ہے۔
لیکن مریم نواز اور ان کی کنیزوں کا حال یہ ہے کہ سوال پوچھو تو فرماتی ہیں، "خریدا ہے بھئی"
یہ ہے پاکستان اور کینیڈا کی ترقی میں فرق کا راز۔
”کوئی بھی Adventure کرنے کی کوشش کی گئی یا ملک کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر یاد رکھنا ایسا عوامی ردعمل آئے گا کہ تمھیں سر چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی،
خیبرپختونخوا میں حکومت عوام کی طاقت سے آئی ہے اور عوامی طاقت ہی اس حکومت کی حفاظت کرے گی، جس طرح 8 فروری کو اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کی تھی، اسی طرح اپنی منتخب حکومت کی حفاظت کرے گی۔“
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ @SohailAfridiISF
Imran Khan believes in the Nation and the Nation believes in him.
We will prevail soon, InshaAllah! This regime has collapsed, they have killed innocent people for their greed of power, they were never going to survive.
#ReleaseImranKhan
عالیہ حمزہ کی بیٹیوں کو اپنی ماں سے جدا کر کے جیل کی سلاخوں کے پیچے صرف اس لیے بھیج دیا گیا کہ عالیہ نے جھکنے سے انکار کر دیا۔ اس نے فرعون کی فرعونیت کو بینقاب کرنے والے کپتان کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا
#JusticeForAliyaHamza