@Sohail27122028@iemziishan چار مہینے گیراج میں محنت کروانے کے بعد مریم صفدر ملک نے ٹیپو سلطان تھوڑا ہی پیدا کرنا تھا سہیل پٹواری جیسے ہی پیدا ہونے تھے۔ تعلیم پر توجہ دو تاکہ انسان بن کر دھرتی کا بوجھ کم کرسکو۔
وفاداری اصول اور استقامت کی علامت خالد خورشید
گلگت بلتستان کی تاریخ میں اگر کسی نڈر بہادر نظریاتی اصول پسند اور وفادار لیڈر کا نام لیا جائے تو وہ خالد خورشید صاحب ہیں
خالد خورشید وہ رہنما ہیں جنہوں نے اقتدار اور حکومت کو قربان کرنا قبول کیا لیکن اپنے نظریے جماعت اور قیادت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا بے شمار پیشکشوں اور دباؤ کے باوجود وہ اپنے مؤقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے جب ایک سازش کے تحت ان کی منتخب حکومت کو ختم کیا گیا تو اس مشکل وقت میں بھی وہ اپنی جماعت اپنے نظریے اور اپنے لیڈر کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے
میری معلومات اور سیاسی مشاہدے کے مطابق گلگت بلتستان کی تاریخ میں ایسی مثال بہت کم ملتی ہے خالد خورشید نے نہ صرف اپنی حکومت اور کرسی کی قربانی دی بلکہ عمران خان کے بیانیے حقیقی آزادی اور جمہوریت کی جدوجہد میں بے شمار مقدمات اور سیاسی دباؤ کا بھی سامنا کیا لیکن نہ وہ جھکے نہ بکے اور نہ ہی اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹے
ان کی سیاسی جدوجہد صرف اقتدار تک محدود نہیں رہی بلکہ مسلسل آزمائشوں مقدمات اور سیاسی دباؤ کا ایک طویل سلسلہ رہا ہے لیکن اس کے باوجود ان کا مؤقف اور نظریہ ہمیشہ واضح اور مضبوط رہا
اس دوران کئی ایسے لوگ بھی ساتھ چھوڑ گئے جنہوں نے اسی جماعت میں رہ کر اقتدار اور وزارتوں کے مزے لیے تھے ایک ایک کرکے بہت سے ساتھی الگ ہوتے گئے لیکن خالد خورشید نے نہ صرف ثابت قدمی دکھائی بلکہ جماعت کو سنبھالے رکھا اور کارکنوں کے حوصلے بلند کیے
پچھلے کچھ سالوں میں گلگت بلتستان کی سیاست میں ایسے بھی بدقسمت اور بے ضمیر لوگ دیکھنے کو ملے جنہوں نے اقتدار کی خاطر عمران خان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے نام پر ووٹ لیے عوام سے حمایت حاصل کی اور اقتدار تک پہنچے لیکن پھر اپنے ضمیر کا سودا کرتے ہوئے وہی لوگ دوسری جماعتوں میں چلے گئے یہ عمل نہ صرف شرمناک ہے بلکہ جمہوری اقدار اور گلگت بلتستان کی روایات کے بھی منافی ہے
وقتی مفادات اور وزارتوں کی خاطر کچھ سیاستدان اپنے اصول اور نظریات چھوڑ دیتے ہیں لیکن اصل لیڈر ہمیشہ اپنے نظریے اور اصولوں کے پابند رہتے ہیں وہ ہر مشکل میں اپنے مؤقف کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہتے ہیں چاہے حالات کتنے ہی سخت کیوں نہ ہو جائیں تاریخ ہمیشہ ایسے ہی بہادر اور اصول پسند لیڈروں کو یاد رکھتی ہے
گلگت بلتستان میں روایتی سیاسی انداز یہ رہا ہے کہ یہاں زیادہ تر سیاستدان ٹھیکیدار ذہنیت کے حامل سمجھے جاتے ہیں ان کی سیاست نظریے یا مضبوط سیاسی سوچ پر نہیں بلکہ وقتی مفادات اور ذاتی اثر و رسوخ پر مبنی ہوتی ہے
عام طور پر ان کی سپورٹ بھی ذاتی تعلقات برادری یا مقامی اثر و رسوخ رکھنے والے افراد پر مشتمل ہوتی ہے جو انتخابی مہم چلاتے ہیں اقتدار میں آنے کے بعد سیاست کا رخ عوامی خدمت اور ترقی کے بجائے مفادات ٹھیکوں اور اثر و رسوخ کی تقسیم کی طرف چلا جاتا ہے
اس سوچ اور طرز عمل کی وجہ سے یہاں باقاعدہ نظریاتی سیاست اور مضبوط سیاسی قیادت کمزور ہو گئی ہے اور اسی وجہ سے گلگت بلتستان کا مقدمہ وفاقی سطح پر مؤثر انداز میں پیش نہیں ہو پاتا اور نہ ہی اس خطے کے بنیادی مسائل کو وہ توجہ ملتی ہے جس کے وہ مستحق ہیں
نتیجتاً یہ خطہ سیاسی ادارہ جاتی اور ترقیاتی اعتبار سے اس معیار تک نہیں پہنچ سکا جہاں پہنچنا اس کا حق تھا اور بعض حوالوں سے یہ دنیا کے کئی ترقی یافتہ خطوں سے بھی پیچھے نظر آتا ہے
آج گلگت بلتستان میں اگر کسی سیاستدان کو عوامی احترام سیاسی وقار اور نظریاتی استقامت کی علامت سمجھا جاتا ہے تو وہ خالد خورشید ہیں ان کی شناخت صرف گلگت بلتستان تک محدود نہیں رہی بلکہ پاکستان بھر میں انہوں نے ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے پارٹی کی مرکزی سطح پر ذمہ داریاں ملنا بھی ان پر قیادت کے اعتماد کا واضح ثبوت ہے
سلام ہے اس ماں کو جس نے خالد خورشید جیسا بہادر بااصول اور وفادار بیٹا پیدا کیا
ہم گلگت بلتستان کے نظریاتی کارکن آج بھی اگر عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے ہیں تو اس میں خالد خورشید کی قیادت اور استقامت کا بہت بڑا کردار ہے ہمیں فخر ہے کہ ہمارے پاس ایسا لیڈر موجود ہے جو نہ جھکتا ہے نہ بکتا ہے اور نہ ہی اپنے ضمیر کا سودا کرتا ہے
ان شاء اللہ محترم جناب خالد خورشید کی قیادت میں پارٹی مزید مضبوط ہو کر آگے بڑھے گی
قاسم زر
عمران خان کا تحریک انصاف کو محمود خان اچکزئی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کا حکم
عمران خان نے کہا ہے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے قائد محمود خان اچکزئی ہیں وہ جو بھی فیصلہ کریں تحریک انصاف مکمل عملدرآمد کرے خاص طور پارلیمنٹیرینز احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
2 December 2025
ہماری پارٹی کے اکابرین ان سے نہیں مل پا رہے، ان کی بہنیں ان سے نہیں مل پا رہی ہیں اور شرم کی بات، شرم کی بات یہ ہے کہ آج یہ ناجائز ٹولہ فسطائیت میں، بے شرمی میں، ذلالت میں اتنا آگے نکل گیا کہ انہوں نے گھر کی خواتین کے بالوں میں ہاتھ ڈالا، ان کو سڑکوں پہ گھسیٹا۔
یاد رکھیں، یاد رکھیں چیف مارشل صاحب آپ بھی اور آپ کے یہ بنائے ہوئے کٹھ پتلی بھی یاد رکھیں کہ ہم نہ بھولیں گے، آپ سے اس کا حساب لیں گے، ڈنکے کی چوٹ پہ اس کا حساب لیں گے انشاءاللہ۔ جمہوری طریقے سے لیں گے، پرامن طریقے سے لیں گے لیکن ان غیر جمہوری قوتوں کے آگے اب ہم نے پل باندھنا ہوگا اور میری آپ سے ریکویسٹ ہے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے کارکنان سے کہ آپ نے اس جدوجہد میں جس کی قیادت آپ کے اور ہمارے مشر (بزرگ/راہنما) کر رہے ہیں، آپ نے بھرپور جدوجہد اور بھرپور ساتھ دینا ہے۔"
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
@Sohail27122028@iemziishan سہیل بیغرت کیپٹن صفدر اور تیری چھوٹی اور بڑی بہن کے ناجائز تعلقات سے جب تو ناجائز ماموں بن جائے تو بھانجوں کو تعلیم لازمی دلوانا نہیں تو وہ تیری طرح پٹواری ہی بنے گے۔
وفاق اور صوبوں میں پارٹی سے بے وفائی کرنیوالوں کو مراعات اور وزارتیں ملیں گی اور پارٹی کی جانب سے پارٹی کے ان علاقائی حضرات/عہدیدارن کا احتساب بھی نہیں ہوگا جو ان لوٹوں کو پارٹی کی ٹکٹیں دلوانے کے سفارشی رہے تو گلگت کیا ہر جگہ یہی ریت چلے گی۔۔ووٹ بٹور کر پارٹیوں سے بے وفائی ہوگی
امیدِ پاکستان کا،
فخرِ پاکستان کا،
عمران خان کا،
منتظر ہے پاکستان!
ملک پہ قابض ذہنی مریض کا انجام ناقابل یقین حد تک بھیانک ہوگا.
آخر میں جیت انشااللہ عوام کی ہوگی، پاکستان کی ہوگی.
#ReleaseImranKhan
ہنزہ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی سیاسی بے وفائی پر ہم اپنے تمام ووٹرز، سپورٹرز اور کارکنان سے دلی معذرت خواہ ہیں۔ عوام نے جس اعتماد اور امید کے ساتھ ووٹ دیا، اس اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنے کارکنان اور ووٹرز کے جذبات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس سیاسی دھوکے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
یہ جو عمران خان صاحب کے ساتھ ہوا ہے یہ اللّٰہ کی بارگاہ میں جرم ہے۔ ہماری جان کا مالک اللّٰہ ہے۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان و قائد حزبِ اختلاف سینیٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
May Allah keep Imran Khan safe, healthy, and under His protection. Ameen.
The harsh conditions of imprisonment that Imran Khan has endured are a testament to his resilience, patience, and unwavering strength.
Yet above all, it is Allah’s divine mercy and the heartfelt prayers of millions who cherish him as their leader that continue to sustain and strengthen him through these difficult times.
As the Qur’an reminds us:
“Indeed, my Lord hears every prayer.”
May justice prevail, and may Allah grant him good health, strength, and relief. Ameen.
#releaseImrankhan
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ یوسف سعید لاپتہ ہے جبکہ اکاؤنٹ بھی ڈی ایکٹیویٹ ہوا ہے۔۔!!
ایک اور نوجوان ذہنی مریضوں کے ہاتھ چڑھ گیا!!
افسوس
#FascismUnderAsimLaw
@Sohail27122028@iemziishan سہیل بیغرت کیپٹن صفدر اور تیری چھوٹی اور بڑی بہن کے ناجائز تعلقات سے جب تو ناجائز ماموں بن جائے تو بھانجوں کو تعلیم لازمی دلوانا نہیں تو وہ تیری طرح پٹواری ہی بنے گے۔