@MuzzammilAslam3 اس ن لیگ کی کتیاں بادامی کے ساتھ بیٹھ کر گھر کے افراد کے خلاف بولنا ضروری تھا۔ کیا گل صاحب یا شہزاد اکبر صاحب آج تک اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹے ہیں۔ بندے کو گریس دکھانی چاہیے۔
پاکستان میں انتہائی شرمناک #AsimLaw کی ایک جھلک. ہماری قومی یکجہتی کو ایک ایسے شخص کی وجہ سے خطرے میں ڈالا جا رہا ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور ان کی جماعت کو کچلنا ہے.
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
اگر عمران خان ختم ہو چکا ہوتا تو چار سال بعد بھی اس سے خوف کیوں ہوتا؟
پھر گرفتاریاں کیوں؟
پھر انتخابی نشان کیوں چھینا جاتا؟
پھر مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوششیں کیوں؟
حقیقت یہ ہے کہ طاقتور لوگ بھی اس عوامی تعلق سے خوفزدہ ہیں جو عمران خان اور قوم کے درمیان قائم ہے۔
اب فیصلہ گلگت بلتستان کے عوام کے ہاتھ میں ہے۔
ظلم کا جواب ووٹ سے دیں!
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
#گلگت_بلتستان_خان_کا
بچھڑے بھائی کی صورت آنکھوں میں ٹھہر جاتی ہے
ہر نئی صبح بس اک ادھوری سی دعا بن جاتی ہے
وقت گزر جاتا ہے مگر درد نہیں جاتا کبھی
تمہاری کمی ہر سانس میں محسوس ہوتی ہے
انیس ستی شہید 💔
شکریہ @Shararti_Ai
کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں لگی آگ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث اب بے قابو ہو چکی ہے۔ جنگلات کا 60 فیصد حصہ شدید آگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ آگ رہائشی علاقوں تک پہنچ گئی ہے، جس سے انسانی جانوں اور قدرتی ماحول کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری ہنگامی اقدامات کیے جائیں تمام اداروں کو متحرک کیا جائے اور اس غفلت کے ذمہ دار عناصر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے
سردار کمال خان سینئر ایڈووکیٹ، سابق امیدوار اسمبلی حلقہ LA-19 پونچھ 2 ھجیرہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔
اس موقع پر سردار عمران کمال ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔
کچھ عرصہ قبل سردار کمال خان صاحب علیل تھے، تاہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب ماشاءاللہ روبصحت ہیں۔
رانا ثنا اللہ کا بیان کہ ہم انتظامیہ کو ساتھ بٹھا کر مہاجرین مقیم پاکستان کی 10 سیٹیں دیں گے تاکہ آپ حکومت سازی کر سکیں.
ہم روز اول سے کہ رہے ہیں کہ یہ 12 سیٹس دیگر بہت سے جرائم کے ساتھ آزادکشمیر میں پولیٹیکل انجینئرنگ کا ہمیشہ سے باعث رہی ہیں پاکستان میں برسراقتدار ہر ایک جماعت ان سیٹس کو آزادکشمیر میں اپنی جماعت کی حکومت بنانے کے لئے استعمال کرتی آ رہی ہیں
حکومت پاکستان کے ذمہ دار فرد کی اس گفتگو کے بعد ریاست کے عوام کا ان 12 سیٹس کے خلاف ہونا قدرتی امر ہے
انشاءاللہ یہ 12 سیٹس اب ختم ہو کر رہیں گی "ختم مطلب ختم" ان کے مکمل خاتمہ کے سوا دیگر کوئی بھی آپشن ہمارے زیر غور نہیں.
#نو_جون_یوم_جنون #بند_مطلب_بند
انشاء اللہ_9 جون کو پورے آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کرتے ہوۓ آئین ساز اسمبلی کے حصول کے لیے مظفرآباد اسمبلی کی جانب لانگ مارچ کیا جائے گا۔
تاریخ ساز لانگ مارچ
منزل مظفرآباد
صرف 14 دن باقی
9 جون یوم جنون #بند_مطلب_بند
اسلام علیکم
تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک ہو اللہ پاک ریاست پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے قائد عمران خان اور تمام اسیران کو رہائی نصیب کرے میرے بھائی انیس ستی شہید سمیت جتنے تحریکی ساتھی شہید ہوئے ان کی مغفرت فرمائے