@Huseeb59 میں آپکی رائے سے متفق نہیں ہوں، کوئی شک نہیں کہ نواز شریف میں فیصلہ کرنے کی طاقت، اور حوصلہ بہت زیادہ ہے، لیکن اگر نواز شریف وزیراعظم ہوتے تو ٹرمپ کو مینج نہ کر پاتے جیسے چاچو کرتے ہیں۔ پھر جرنیل سے لڑائی ہو جاتی اور کھوتا پھر کرسی پر بیٹھ جاتا اور ساری فیملی جیل میں ہوتی
@ahmedbright100 اس کتے نے جتنا نقصان پاکستان اور پاکستانیوں کا کیا ہے، کوئی دشمن بھی نہیں کر سکتا۔
لیکن افسوس ہوتا ہے، کہ وہ بندیالی ٹولے کے 5 جج، اور ثاقب ناسور، کھوسہ ٹائپ لوگ آج بھی پوری پوری پنشنز لے رہے ہیں اور انکا کیا دھرا پاکستانی قوم آج بھی بھگت رہی ہے
@SanaullahDawn ان بھائیوں نے چاچو کو زلیل کروانے کا ٹھیکا لیا ہوا ہے۔
پہلے چاچو کو زلیل کروانے کا تھیکہ مفتاح اسماعیل کے پاس تھا۔
وہ تو جب ٹی وی پر آتا تھا تو مائیں بچیں چھپا لیتی تھیں کہ آ گیا تیل کی قیمت بڑھانے
@Aadiiroy2 یہ بندہ ویوز کے لیے اپنی ماں بہن کا سودا بھی کر سکتا ہے۔ اسکا قصور بعد میں ہے، قصور ان بے غیرتوں کا بھی ہے جو اس کو جانتے ہوئے بھی اسکے پوڈ کاسٹ میں جاتے ہیں
تو کیا دھرنا جاری ہے؟
دھرنا تو وڑ گیا سر جی
اب معافی مانگ رہے ہیں
حب الوطنی کی قسمیں کھا رہے ہیں
پاکستان کھپے پاکستان کھپے
ڈرامہ ناکام ہو گیا ڈرامہ کوئین
پیپل پارٹی کا
@SabirMehmood26 یار اس قوم کے لیے جس نے جتنا بھی کیا ہے، وہ زلیل ہی ہوا ہے۔
لہذا چاچو کو چاہیے کہ صرف 10-20 روپے ہی کمی کرے کیونکہ اگر 40-50 بھی کمی کر دی تب بھی لوگوں کا رسپانس نیگٹو ہی ہونا ہے
@QasimKhanSuri غریبوں کے بچوں، اس کھوتی کے بچے، قاسم سور کو بولو کہ پاکستان میں آ کر ڈٹے یا آپ کو بھی امریکہ لے جائے اور وہاں سے جیسے یہ کتا ڈٹا ہے، ویسے آپکو بھی ڈٹائے
@pasha_samina مینڈیٹ تو آپکے نیازی کا بھی ٹھیک نہیں آنٹی جی۔ جسطرح 2018 میں 12 سیٹوں والے کو 150 سے زیادہ دی گئی اس کی بات بھی کرو۔
کتنی دفعہ کہا ہے کہ اچھا سوچا کرو اور اچھا بولا کرو