Complaint Regarding Unavailable Zong Network Signal
Dear Sir/Madam,
I am writing to lodge a complaint regarding the unavailability and poor quality of the Zong network signal in my area.
Please register my complaint and provide me with a complaint reference number along with the expected time for resolution.
Thank you for your attention. I look forward to your prompt response.
@Zongers
This issue is causing serious inconvenience to me and other residents of the area.
I kindly request that your technical team investigate the network coverage in our area and take the necessary steps to improve the signal as soon as possible.
🚨🚨🚨
پختون خواہ حکومت کو مزید مہلت دینے کا مطلب عمران خان کو ختم کرنا ہے
عوام اور علیمہ اپا جتنا جلدی ہو سکے اندرونی غداروں کو گھسیٹے وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے
عمران خان آپ کی حقیقی آزادی کے لیے گزشتہ تین سال سے مشکل ترین قید کاٹ رہے ہیں۔ اب آپ اپنی حقیقی آزادی کے لیے، اور عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے، اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کریں
بلوچستان میں فوج نے احتجاج کرتی عوام پر سیدھی گولیاں چلا دیں
بلوچستان کا شیرازہ بکھر چکا ہے عاصم منیر نے کشمیر سے لے کر بلوچستان تک ملک ادھیڑ کر رکھ دیا ہے
علیمہ خان نے بڑا شاندار فیصلہ کیا ہے علیمہ خان جا فیصلہ کہ کوئی بھی اڈیالہ نا آئے سب واپس اپنے علاقوں میں چلے جائیں street movement کی تیاری کریں ہم تینوں بہنیں اڈیالہ آئیں گی یہ ایک moving forward سٹیپ ہے ۔
سمیع ابراہیم @samiabrahim
دنیا میں بچے جنم دیتے ہوئے جو خواتین کی اموات ہوتی ہیں، پاکستان میں اس کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہروں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے ہسپتال نہ ہونا ہے، اس لیے میانوالی میں "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال بنایا گیا ہے۔ یہ صرف میانوالی کے لیے نہیں بلکہ قریبی اضلاع بلکہ کے پی کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کی خواتین کے لیے بھی سہولت فراہم کرے گا جنہیں حمل یا زچگی کے دوران پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
عمران خان صاحب کی میانوالی "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو۔
یاد رہے آج اس ہسپتال کا سٹیٹس تبدیل کر کے اس میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے، عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی اتار کر کوڑے میں پھینک دی گئی ہے اور میانوالی سمیت قریبی اضلاع کی خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو بچانے والی اس امید کی کرن کا دیا بجھا دیا گیا ہے۔
فارم 47 کے ان چوروں کی گھٹیا حرکتیں عمران خان کا نام تاریخ سے نہیں مٹا سکتیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
🚨 علیمہ خان کا قوم کے نام اہم ترین اور تفصیلی پیغام!
"چیئرمین عمران خان نے پچھلے تین سال جس خوفناک، کٹھن اور غیر قانونی قید کو انتہائی بہادری اور استقامت سے برداشت کیا ہے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے ہر ظلم ہنس کر جھیلا لیکن قوم کے نظریے پر سودا نہیں کیا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اس قربانی کا حق ادا کریں۔ اب گھروں میں بیٹھنے کا نہیں بلکہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے میدانِ عمل میں نکلنے کا وقت ہے۔ قوم اب کسی مصلحت کا شکار نہ ہو، اور اپنی تمام تر توانائیاں، سوچ اور فوکس اب صرف اور صرف 'اسٹریٹ موومنٹ' (عوامی تحریک) پر مرکوز کر دے۔ حقیقی آزادی کا راستہ اب صرف عوامی طاقت سے ہی ممکن ہے!"
عمران خان پر ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے بشری بی بی پر ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے عمران خان کی کتابیں بند ہیں ملاقاتیں بند ہیں بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی کل ہم سب اکٹھے ہو کر پیغام دیں گے کہ خان صاحب اور انکی فیملی اکیلے نہیں ہیں
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا
ڈاکٹر یاسمین راشد کی وصیت💔
🚨 "قیدِ تنہائی کے معاملات کو بارہا اٹھانے کے بعد، اب اسلام آباد ہائی کورٹ کو اس پر باقاعدہ انکوائری کرنی چاہیے، کمیشن بنانا چاہیے اور حتمی فیصلہ دینا چاہیے۔"
— بیرسٹر سلمان صفدر۔
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات۔ جیو نیوز کو پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خاکے شائع کرنے کیلئے کس نے فنڈنگ کی ساری سٹوری بریک کر ڈالی 🔥🔥
میرے باوثوق ذرائع نے مجھے تفصیلات فراہم کی ہیں کہ جیو نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمان نے دو مہینے پہلے یورپی ممالک میں بائیں بازو کی تنظیموں کے ساتھ اہم ملاقات کیں۔ یہ وہ تنظیمیں ہیں جو اسلام کی سخت مخالف ہیں اور ماضی قریب میں رسولِ خدا ﷺ کی شان میں گستاخیاں کرچکی ہیں۔ فراس اور ہالینڈ وہ بدبخت ممالک ہیں جن میں یہ چیزیں بار بار ہوئیں ہیں۔ میر شکیل الرحمن نے 3 ارب ڈالر کا کنٹریکٹ سائن کیا۔ اس کنٹریکٹ کے مطابق، یہ ڈیل ہوئی کہ تم نے اپنے نیٹ ورک پر یہ چیزیں آن ائیر کرنی ہیں۔ میر شکیل الرحمن اس چیز کا وعدہ کر چکے تھے اور اس پلان کے تحت محرم الحرام میں نبی کریمﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرڈالی۔ پورا یورپ شادیانے بجا رہا ہے۔ اسلام مخالف قوتیں بہت زیادہ خوش ہیں۔ اور خوش ہوں بھی کیوں نہ جو کام انہیں کرنا پڑتا تھا وہی کام بدقسمتی سے جیو والوں نے کر دیکھایا۔ یہ غلطی نہیں بہت بڑا جرم ہے۔ اسکی شفاف طریقے سے تحقیقات ہونی چاہیے اور جو لوگ اس سنگین جرم میں شامل پائے جائیں انہیں سرعام موت سزا دی جائے۔ بحثیت مسلمان ہمیں جیو کے اس گھٹیا عمل پر انتہائی درد اور تکلیف ہوئی ہے۔ ہم کبھی بھی اپنے نبی کریمﷺ کی شان میں کی گئی گستاخی برداشت نہیں کرسکتے۔ اس کیلئے ہمیں اپنی جانیں بھی قربان کرنی پڑیں تو ہم اس کیلئے دریغ نہیں کریں گے۔