@itsmyliffe2004 Reality hay.
Aksar ma yahi sochta hn ka itna parha likha hm nay to hmaray pas paisa nahi dekhanay kalya to respect Kahan say milay gi hmain. Ya hmain kaisay Jeena chahaya hmara life style Kaisa hna chahya ka Yahan hmain zindgi jenay Dani chahay
میں ایک لا اسٹوڈنٹ ہوں۔ جب میں نے لاء میں داخلہ لیا تو پہلے Law Admission Test کلیئر کیا۔ ڈگری مکمل کرنے کے بعد Law-GAT دوں گا، پھر لائسنس لے کر بطور وکیل پریکٹس کروں گا۔
لیکن میرا آپ تینوں سیاستدانوں سے ایک سادہ سا سوال ہے: آپ اسمبلی اور پارلیمنٹ میں پہنچنے کے لیے کون سا ٹیسٹ، میرٹ یا معیار پورا کرتے ہیں؟ 😆
کیونکہ حالیہ انتخابات نے تو ہمیں یہ بھی دکھا دیا کہ انتخابی معیار ہمیشہ عوامی مینڈیٹ نہیں ہوتا۔
تو پھر سوال بنتا ہے: ہمیں تو لاء کی پریکٹس کے لیے اتنے امتح��ن دینے پڑتے ہیں، آپ لوگ عوام کی نمائندگی کے لیے کس معیار پر سلیکٹ ہو کر آتے ہیں؟
پروگرام تو واقعی وڑ گیا ہے! 😆😆😆
گھریلو پریشانیاں تنگ حالات کی پریشانی میں بیٹھا بیٹا اپنی ماں کے قدموں میں گر فوت ہوگیا اے وقت کے حکمرانوں خدا تمہیں غرق کرے تہماری عیاشیاں نہیں ختم ہورہی اور غریب عوام پریشانیوں کی وجہ سے مر رہے ہیں قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😞😔
پنجاب حکومت کی بلا سود قرض اسکیم
اگر آپ اپنے گھر کی مرمت کرنا چاہتے ہیں، اسے مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا اس میں توسیع (مزید کمرے وغیرہ) کرنا چاہتے ہیں، تو پنجاب حکومت کی اس بہترین سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
قرض کی رقم:
"اپنی چھت، محفوظ چھت" اسکیم: گھر کی مرمت اور مضبوطی کے لیے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود (Interest-free) قرض۔
"اپنی چھت، اپنا گھر" اسکیم: نئے گھر یا توسیع کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض آسان قسطوں پر۔
درخواست دینے کا طریقہ:
آپ درج ذیل طریقوں سے رابطہ کر کے درخواست جمع کروا سکتے ہیں:
آن لائن پورٹل: ویب سائٹ https://t.co/TKnWUCyXWB پر جائیں۔
دفاتر: اپنے قریبی PHATA (پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی) کے دفتر، ڈپٹی کمشنر (DC) یا اسسٹنٹ کمشنر (AC) کے آفس سے رجوع کریں۔
ہیلپ لائن: کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے ٹول فری نمبر 09100 - 0800 پر کال کریں۔
عربی زبان کا ایک قول ہے:
"زمین خریدنے پر آپ دو سال بھوکے رہیں گے مگر باقی عمر پیٹ بھر کے کھائیں گے زمین بیچنے پر آپ دو سال پیٹ بھر کے کھائیں گے مگر باقی عمر بھوکے رہیں گے"
@DsdDte No doubt ka ya acha system hay but ya mil bhi mafiya ko Raha hay or kmaya gi bhi mafia. Apnay government schools close krdya jis may mostly Pakistani population ka faida tha lakin ab Kiya. Kia ya policies hain ap jaisay logon ki temporary faida Uthai or Nikal jao.
فون کے یہ 6 خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کری�� آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
*#21
یہ کوڈ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے گا کہ کہیں آپکی فون کالز، میسجز اور ��ون کا دیگر ڈیٹا کسی اور ڈیوائس پر منتقل تو نہیں ہورہا اور اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ جان پائیں گے کہ آپکے فون کی کونسی سروس کی معلومات یا کالز وغیرہ کہیں اور بھی جا رہی ہیں، اپنے فون سے اس کوڈ کو ڈائل کریں Divert ہونے والی تمام انفارمیشن آپ کے سامنے آجائے گی۔
*#62#
یہ کوڈ آپ کو بتائے گا کہ جب آپ کا فون سگنلز سے باہر ہو اور اُس پر کوئی کال یا میسج وغیرہ آئے تو وہ کہیں اور فارورڈ تو نہیں ہو رہا ، ہیکر آپکا فون باریک بینی سے اپنے قبضے میں کرتے ہیں اس لیے آپ کو اپنا چیک اپ بھی باریک بینی سے کرنا ہو گا۔
*#61#
اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے آپ جان پائیں گے کہ جب آپ کوئی کال اٹینڈ نہیں کرتے تو ای��ی صُورت میں وہ کال وغیرہ کسی اور نمبر پر فارورڈ تو نہیں ہو رہی۔
*#002#
یہ یونیورسل کوڈ ہے جو آپ کے فون پر لگی ہُوئی تمام Redirections کو ختم کر دے گا، اگر آپ نے اپنے فون کی کالز یا مسیجزیا کوئی اور ڈیٹا وغیرہ Redirect نہیں کیا ہُوا تو اس کوڈ کو ملا کر آپ اپنے دل کی اچھی طرح تسلی کر سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات محفوظ ہیں۔
*#06#
اس کوڈ کی مدد سے آپ اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر جان سکتے ہیں یہ نمبر آپ کے فون کا مخصوص نمبر ہے جو اگر فون گُم جانے یا چوری ہو جانے کی صُورت میں آپ کے بہت کام آسکتا ہے، آپ اس نمبر کی مدد سے اپنا فون سیٹ بلاک کروا سکتے ہیں اور اگر کوئی اور آپ کے فون میں دُوسری سم ڈال کر استعمال کر رہا ہے تب بھی اس نمبر کی مدد سے پولیس جان جائے گی کہ آپ کا فون کہاں ہے
*#*#4636#*#*
موبائل فونز کے خاص کوڈ ہیکرز کو آپ کی لوکیشن بتا سکتے ہیں جس سے وہ آپ کا کہیں بھی تعاقب کر سکتے ہیں اور ان ہیکرز کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کوڈ آپ کی مدد کر سکتا ہے
@MemonaMushtaq جب کھلانے کی بات آئیے تو قران مجید میں مرد حام ہے اس نے کھلانا ہے اور کوئی شک نہیں مرد نہ پورا کرنا ہے اور جب مرد قران پاک کے حکم کے مطابق پردہ کا کہے تو 2026 نظر آتا ہے واہ کیا آرگو کیا آپنے۔ شادی کمپرومائز کا نام ہے