جنابِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی بدستور 27 ستمبر کی کال قائم رہے گی کیونکہ مطالبات پورے نہیں ہوئے
خان نے اپنی بہنوں سے جو کچھ کہا ہے اگر وہ تحریک شروع ہونے سے پہلے پریس کانفرنس کرکے بتا دیتی ہے تو بڑے بڑے برج گر جائیں گے
خان نے مکمل روڈ میپ دے دیا ہے
عمران خان کا اپنی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کو بتانا کہ یہ میرے ساتھ مصر کے مرسی جیسا سلوک کر رہے ہیں، انتہائی تشویشناک ہے۔
محمد مرسی 17 جون 2019 کو قاہرہ کی عدالت میں مقدمے کے دوران بے ہوش ہو کر گر گئے اور سرکاری طور پر دل کے دورے سے ان کی موت ہوگئی۔ ان کے حامیوں کا دعویٰ ہے کہ جیل میں طبی علاج سے محرومی اور سخت حالات کی وجہ سے انہیں جان بوجھ کر قتل کیا گیا۔ ذمہ دار مصری حکومت اور صدر عبدالفتاح السیسی کو قرار دیا جاتا ہے جنہوں نے 2013 میں فوجی بغاوت کے ذریعے انہیں برطرف کیا تھا۔ ترکی کے صدر اردوان سمیت کئی رہنماؤں نے اس موت کو قتل قرار دیا ہے۔ ترکی کے صدر اردوان سمیت دنیا کے کئی رہنماؤں نے اس موت کو قتل قرار دیا تھا۔
عمران خان کے ساتھ بھی محمد مرسی جیسا سلوک کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ اپنے موقف سے ہٹنے کو تیار نہیں اس لیے اسے راستے سے ہٹانے کے لیے یہ گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
سُپریم کورٹ نے نام لکھ کر کہا کہ شِفا انٹرنیشنل ہسپتال لے جایا جاۓ۔۔۔۔۔۔
عطا تارڑ صاحب کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کو پِمز ہسپتال لیکر گئے۔۔۔۔۔۔
اگر یہ توہینِ عدالت نہیں تو پھر کیا ہے ؟ اگر ایسا کچھ عمران خان کی حُکومت کرتی تو شاید راتوں رات عدالتیں کُھل جاتیں۔
ان سب لوگوں کی لسٹ بنائیں، ان کے ناموں پر سرخ لکیر لگا دیں جنہوں نے عمران خان کی بہنوں کے خلاف کئمپین شروع کی تھی۔ سب صحافیوں influencers اور سیاستدانوں کی۔ سب کمپنی کے گماشتے ہیں۔ ان کا بائیکاٹ کیجئے۔
جبران، اظہر مشوانی اور علی ملک
آپ لوگوں میں سے جس کے پاس بھی خان صاحب کے اکاؤنٹ کا access ہے تو خان صاحب کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے خان صاحب کے اکاؤنٹ کو بحال کریں اور خان صاحب کے پیغامات کو شیئر کریں اور خان صاحب کی بہن کی پریس کانفرنس شیئر کریں
عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے
خاموشی شریک جرم ہے
وہ اکاؤنٹ آپ کے پاس امانت ہے
پاکستان کا سب سے بڑا اکاؤنٹ ہے
اس اکاؤنٹ کو خان صاحب کی آواز کے لیے استعمال کرو
@agentjay2009@AliHasnainMalik@MashwaniAzhar
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہو کر
احتجاج کیلئے مولانا ٹائپ لوگوں کے پاس جانے کی دلیل صرف یہ ہے کہ
یہ لوگ یا تو احتجاج کرنا نہیں چاہتے
یا کتنا کرنا ہے یہ اسٹیبلشمنٹ سے پوچھ کر کرنا چاہتے ہیں
یہ عمران خان کے دشمن اور ان کے خلاف سازش کے سہولت کار نہیں بلکہ شریک ہیں
عمران خان نے کہا کہ جیل میں کسی نے میری بات نہیں سنی،بات سن کر ان سنی کر دیتے ہیں ایسے رویہ رکھتے ہیں کہ یہ انسان ہی نہیں۔
میں نے کہا کہ آپ فکر نا کریں ساری قوم آپکے ساتھ ہے۔ عظمیٰ خان
یہ مجھے صدر مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔۔۔ عمران خان
اپنی خاموشی اور چتر چالاکیوں سے اس کی سہولت کاری کرنے والی زومبی قیادت کو دوبارہ سے مر جانا چاہیئے۔
اس وقت ملک پر مسلط ٹولہ ظالموں کا ایک جتھہ ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ عمران خان جیسے بڑے آدمی کے ساتھ اس قدر گھناؤنا سلوک کیا جائےگا۔
قوم خود فیصلہ کرے کہ یہ ظلم کب تک برداشت کرنا ہے۔۔۔