✨ تکبیراتِ تشریق ✨
9 ذوالحجہ کی فجر سے لے کر 13 ذوالحجہ کی عصر تک ہر فرض نم��ز کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے۔
📿 تکبیر: اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
Hajj Journey Map ♥️
The image shows the sequence and distances of the Hajj rituals: Masjid al-Haram → Mina → Arafat → Muzdalifah → Mina (Jamarat) → Masjid al-Haram.
خاموش مت رہیں، تکبیر پڑھیے کیونکہ آپ عشرہ ذی الحجہ میں ہیں
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
اس کا مطلب ہے کہ ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کو غفلت میں نہ گزاریں، بلکہ زبان کو اللّٰه کی پاکی اور بڑائی بیان کرنے میں مصروف رکھیں۔
جب جب یہ مناظر دیکھتا ہوں ایک عجیب سی کیفیت ہو جاتی ہے اتنا شدید فخر محسوس ہوتا ہے۔۔ کیا شاندار جذبہ تھا پورا پاکستان سوائے ایک ٹولے کے سب یکجان تھا ۔ الحمداللہ
Pakistan Zindabaad🇵🇰
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
"وطن کی مٹی گواہ رہنا."
گواہ رہنا کہ 7 سے 10 مئی کی جنگ ہم 25 کروڑ پاکستانیوں نے افواج پاکستان کے ساتھ ملکر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر لڑی تھی، پاکستان کا چپہ چپہ دشمن کیلئے موت کی وادی بن چکا تھا. اے مٹی گواہ رہنا، گواہ رہنا، کہ ہم دشمن پر قہر بن کر برسے تھے !!! 🔥🇵🇰✌️
پاکستان کا سعودیہ کا ڈیفنس سنبھالتے ھی اسرائیلی ائیر فورس سے پنگا
شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی شاہینوں نے اسرائیلی طیاروں کو وارننگ جاری کر دی واپس دفعہ ھو جاؤ نہیں تو پھڑکا دیں گے
🇸🇦♥️🇵🇰✌️
انڈین سکھ برادری بھی کمال کر رہی ھے ہر کچھ دیر بعد پاکستان اور ہماری آرمی کے حق میں ایسا گانا ریلیز کرتے ہیں کہ پورے انڈیا کو مرچیں لگ جاتی ہیں اور وہ گانا بین کر دیتی ھے، لیکن انڈین پنجابی باز نہیں آنے والے😂
بریکنگ نیوز
امریکی میڈیا چینل CNN سے نک روبرٹسن @NicRobertsonCNN نے رپورٹ دی ہے کہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے دباؤ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان میں دس روزہ جنگ بندی کروا دی ہے، حافظ صاحب اس جنگ کو ایران امریکہ معاہدے میں بڑی رکاوٹ سمجھتے تھے، صدر ٹرمپ نے اسرائیل پر پورا دباؤ ڈالا اور جنگ بندی کروائی.
🚨 اسلام آباد ہائی الرٹ: امن مذاکرات کے لیے شہر سیل، ٹرانسپورٹ ٹرمینلز بند کرنے کا حکم!
امریکہ-ایران سیز فائر مذاکرات کے لیے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات۔ انتظامیہ نے آج رات 11 بجے سے فیض آباد، پیرودھائی اور کراچی کمپنی سمیت تمام بس ٹرمینلز بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد اس وقت عالمی امن کا مرکز بن چکا ہے، جہاں تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے! 🇵🇰🇺🇸🇮🇷
امریکی صد�� ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد میں ڈیل سائن ہوئی تو وہ وہاں جا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں پاکستان کا بہترین کردار ہے اور پاکستان نے بہت زبردست کام کیا ہے۔
ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار انتہائی شاندار ہے۔
امریکی صدر نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کی۔
REPORTER: Would you ever go to Pakistan to seal the deal?
President Trump: I would. I would go to Pakistan, yeah. Pakistan has been great.
They've been so good. Islamabad, I'll be—I might go. Yeah. If the deal is signed in Islamabad, I might go.
The field marshal has been great. The prime minister has been really great in Pakistan. So I might go. They want me.
پاک بحریہ کا مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ
مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل نے دور فاصلے پر ہدف کو انتہائی درستگی اور تیز رفتاری سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر