اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
کہ یہ خاموش رہنے کی عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی..
#DChoakProtest
یہ فہمیدہ شاہد اور ان کا بیٹا فیضان ہے۔ فہمیدہ سنگل مدر ہیں،بہت مشکل حالات میں اپنی اولاد پالی۔
نو مئی کے بعد فہمیدہ کو صرف اس لئے گرفتار کیا گیا کہ لبرٹی راؤنڈ اباؤٹ پر ایک ویڈیو میں اپنے لیڈر عمران خان کے لئے احتجاج کر رہی تھی۔فہمیدہ کور کمانڈر ہاؤس نہیں گئی لیکن فہمیدہ کو ساڑھے نو ماہ اور ان کے بیٹے کو سات ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رکھا گیا۔کوئی شکوہ شکایت کئے دونوں ماں بیٹوں نے انتہائی نا مساعد گھریلو حالات کے باوجود ظلم و جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
صنم جاوید اور طیبہ راجہ کے بعد میں نے جیل میں اگر کوئی نڈر، صابر،نظریے پر ڈٹ جانے والی خاتون دیکھی تو وہ فہمیدہ تھی۔
علی امین گنڈاپور ان تمام عورتوں کا دکھ بیان کر رہا ہے۔۔۔
@ImranDxb2022 معاون بن کر اس نے وہی بات کی جو خان کا وکیل بن کر کیں اور اس طرح یہ باتیں ریکارڈ کا حصہ بن گیں عدم اعتماد کی وجہ سے جو باتیں ریکارڈ کا حصہ نہ بن پائیں جو کل کو فائدہ مند ہو گیں
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى.
اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں۔
ﺁﻣــــــــــــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎ_ﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِـــــــــﻴْﻦ
ترمذی 3489
پاکستانی سلیبرٹی اپنی بےغیرتی کی انتہاء پر ہے، چند پیسوں کے ٹکڑو کے لیے اپنی عزتیں آبرو سرعام نیلام کر رہے ہیں۔ کم از کم اس حالت میں اپنی بہن، بیٹی اور بیوی کو ایسے مقامات پر تو نہ لے جائیں باقی تو کمانے ک�� لیے پوری زندگی پڑی ہے!
Dr Zakir Naik’s Visit to the National Assembly of the Islamic Republic of Pakistan, Parliament House, Islamabad, Pakistan
Interaction with the Speakers of the National Assembly
Sardar Ayaz Sadiq
Speaker of the National Assembly of the Islamic Republic of Pakistan