After the Iran–U.S. peace agreement mediated by Pakistan 🇵🇰 , #Pakistan can no longer be compared to a country like #India 🇮🇳 when it comes to diplomacy and efficiency in global issues.
Pakistan is now walking the global diplomatic stage, while India 🇮🇳 is busy dealing with its own cockroach 🪳problems.😬
اور ناظرین وزیراعظم شہباز شریف کی اس ٹوئٹ کے نیچے ہندوستانی افغانی اور عمرانی بھونک رہے ہیں تتے توے پر پلسیٹے مار رہے ہیں کیونکہ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم افق بلندیوں پر لہرا رہا ہے اور پاکستان کے دشمن شدید تکلیف میں ہیں
پاکستان زندہ باد
کشمیر کے مہاجرین نے پاکستانی سرزمین پر آنے کی قیمت ادا کی ہوئی ہے۔ ہمارے دریا ان کے خون سے سرخ ہو گئے اور آپ کہتے ہیں ان سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے؟ یہاں 25 کروڑ پاکستانیوں کا کشمیر میں اسٹیک ہے، خواجہ آصف
اپنا لونڈا نیلے پاسپورٹ پر یورپ پہنچا اور اسائلم اپلائی کرتے ہوئے ریاست پاکستان کا بلیو پاسپورٹ گروی رکھ دیا اور اب پنکھوں میں کاپیاں مار رہا ہے جبکہ والد ترنگا پٹہ پہن کر ایوان میں ہندوستان ایکشن کمیٹی حمایت میں مرے جارہا ہے
زمین ملی تو بنجر
وفاق مالی دباؤ کا شکار مگر اس نے سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججوں کی پینشن دس لاکھ بڑھائی ہے منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کو استعفے کے بعد جو واجبات ملتے وہ سترہ کروڑ اور پندرہ کروڑ تھے بیس پچیس لاکھ پینشن مفت ملازمین دو ہزار یونٹ بجلی گیس فون الگ ہے
وفاق کو دیے پنجاب کے سات سو ارب ان کاموں پر لگیں گے
بھٹی صاحب: اس ملک میں ہے کیا ؟
چوہدری صاحب: اگر آپ صدر الدین ہاشوانی کے بٹلر سے اینکر بن سکتے ہیں تو سب کے لیے چانس ہے۔
میں نے سوچا ناظرین کے لیے آسان بھاشا میں سمجھا دوں۔
اکنامک سروے میں ایک اہم بات یہ بھی لکھی کہ 80فیصد کینسر کے مریضوں کا علاج سرکار کے اٹامک انرجی کمشن ہسپتال میں ہوتا ہے 21ہسپتال جہاں ہزاروں کینسر کے مریض مفت علاج کرواتے ہیں
جبکہ کینسر کے تمام مریضوں کے نام پر چندہ زکواة صدقات ایک ہسپتال لے جاتا ہے
اقبال آفریدی کے بیٹے پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بنے ہیں۔ یہاں بھاشن دیتے ہیں کہ پاسپورٹ کی عزات کروائیں گے اور ان کے بیٹے نے پاسپورٹ سرنڈر کر کے اسائلم لے لیا۔ کورم ذیادہ ضروری ہے یا پاسپورٹ کا غلط استعمال ؟ آپ اس کا نوٹس لیکر فل ہاؤس میں رکھیں اور کمیٹی میں دیں، طلال چوہدری۔
سپکیر ایاز صادق نے اقبال آفریدی کے بیٹے کی جانب سے بلیو پاسپورٹ کے غلط استعمال کا معاملہ داخلہ کمیٹی کو بھیج دیا۔
سہیل آفریدی ائے گی خان کو باہر نکلوائے گی اور کنٹینر پر تقریر کروائے گی اور بنی گالہ پہنچائے گی
ناظرین بندھے ہوئے ہاتھ بتلا رہے ہیں کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں اور جو بھونکتے ہیں وہ کاٹتے نہیں
سناؤ فیر
عوامی ایکشن کمیٹی کے عہدیداران چھوڑ کر جانے شروع ہوچکے ہیں عوامی ایکشن کمیٹی نے وہ ریڈ لائن کراس کر لی ہے جو چند سال قبل پی ٹی آئی نے کراس کر لی تھی ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔۔۔۔
میرا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور خواجہ آصف میرے پسندیدہ سیاستدان ہیں۔مسٹر پتلو
مسٹر پتلو نہیں پکڑا جا رہا ہے جس نے پوری پی ٹی ای کو نتھ ڈالی ہوئی ہے جیو ببر شیرا 💪🇵🇰
جس طرح فرانس نے بلوائیوں کی بنیادی شہریت منسوخ کی
جس طرح برطانیہ نے بلوائیوں کو تہس نہس کیا
جس طرح ترکیہ نے باغیوں کا قلع قمع کیا
اسی اصول کے مطابق ان دہشتگردوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں پر قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی بیرون فنڈنگ سے کشمیر کاز کو نقصان نہ پہنچا سکے
آئی ایس آئی کی بڑی کاروائی مظفرآباد سے را کے پانچ ایجنٹ گرفتار کر لئے گئے ہیں جو مودی کے آہریشن سندھور کو آزاد کشمیر میں موجود کشمیر کمیٹی کے سربراہ کی سہولت کاری سے چلا رہے تھے ۔۔۔۔
گلگت بلتستان انتخابات نتائج کے بعد سے نواز لیگی سوشل میڈیائی ورکر اپنی جماعت پر دل کھول کر ثواب سمجھ کر تنقید تیر چلا رہا ہے اور مہنگائی کے ایشو پر اپنی حکومت کو لتاڑ رہا ہے اور اس مباحثہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ لیگی ووٹر نہ تو اندھی تقلید میں پاگل ہو کر کلٹ طرح اپنے لیڈران کی پوجا پرستش کرتا ہے بلکہ جماعتی خرابیوں پر کھل کر تنقید کرتا ہے اور یہی جمہور کی نشانی ہے
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
پچھلے 48 گھنٹے میں تواتر کے ساتھ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر مسلم لیگ ن کو GB انتخابات میں بڑی شکست ھونے کا تاثر درست نہیں ھے
مسلم لیگ ن نے چھ نشستیں جیتی ھیں جبکہ ھمارے حمایت یافتہ دو آزاد امیدوار ڈاکٹر اسد شفیق ( گھانچے )جی بی 24 اور سیٹھ انور ( گھانچے ) جی بی 23 کامیاب ھوۓ ھیں ،
پیپلزپارٹی 10 اور مسلم لیگ ن 8 کے نمبرز پر کھڑی ھیں ۔۔
پیپلز پارٹی نے انتخابی مہم ھم سے بہت پہلے شروع کی، GB میں انکا تنظیمی ڈھانچہ ھم سے بہتر تھا، انکی مرکزی قیادت وھاں دو ماہ سے مصروف عمل تھی ، انکی مرکزی قیادت کی جانب سے مہیا کردہ اخراجات کا بے محابا استعمال کیا گیا ، انھیں اخراجات کی کوئ فکر نہیں تھی ،
مسلم لیگ ن حسب ِ روایت کافی تاخیر سے حرکت میں آئ ، کوئ پارٹی فنڈ دستیاب نہیں تھا ، مقامی اندرونی گروپنگ نے پہلے ھی صورتحال کمزور کر رکھی تھی جسکی طرف مرکز نے کبھی خاطر خواہ توجہ نہیں دی ، امیدوار موجود تھے لیکن electable s بہت کم تھے ،
دوسری طرف پی ٹی آئ کے ووٹرز کی بڑی تعداد نے اپنی جماعت کو میدان میں نہ پا کر مسلم لیگ ن کی بجاۓ ppp کو ووٹ دیا
بڑھتی ھوئ مہنگائ نے بھی Pml N کی مقبولیت پر اثر ڈالا
اس سب کے باوجود آٹھ نشستیں جیت لینا، کامیاب عوامی جلسے ، ریلیز ، کارنر میٹنگز کا انعقاد کرنا جن میں ھزاروں افراد نے شرکت کی ، تقریباً ھر حلقے میں موثر انتخابی مہم چلا کر متاثر کُن ووٹ حاصل کرنا بڑی کامیابی ھے ، ھمارے چند امیدوار بہت ھی کم مارجن سے ھارے ۔۔۔
برادرم امیر مقام ، کیپٹن صفدر ، مرتضے جاوید عباسی ، ڈاکٹر عباد ، عابد رضا کوٹلہ خصوصی شاباش کے مستحق ھیں ، یہ لوگ دن رات محنت کرتے رھے ۔۔
میری راۓ میں پارلیمانی نظام چلانے کیلئے مسلم لیگ ن حکومت سازی میں ppp سے تعاون کرے لیکن کوئ وزارت نہ لے ،
گلگت بلتستان میں Pml N کیلئے اپوزیشن کا کردار ادا کرنا زیادہ بہتر ھو گا ۔۔