مرشد کی صحت کے لیےاجتماعی دع�� 🤲
اللہ تعالی عمران خان کو لمبی زندگی دے اور خان کو جیل میں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
اے اللہ ہمارے لیڈر کو شیطانوں کی شر سے بچا کر رکھنا اور جلد رہائی نصیب فرما
آمین ضرور لکھیں ���
اتنی محبت اور عقیدت کم لوگو کے حصے میں آتی ہے ارشد شریف کے ایک فالور جوکہ باہر کے ملک سے آئے ہوئے تھے انکی قبر پر فاتحہ کی اس کو صاف کیا اور روتے بھی رہے۔ ارشد شریف شہید ہمیشہ پاکستان کی تاریخ میں زندہ رہے گا۔
زبردست احتجاج
تیز بارش کےباوجود ہزاروں کی تعداد میں گراس روٹ لیول کی پی ٹی آئ کی خواتین کا دھاندلی کے خلاف احتجاج گلیوں سے ہوتے ہوئے میں احتجاج کی طرف رواں دواں۔۔۔
ان خواتین کو سلام
#نکلومینڈیٹ_چوری_کےخلاف
دشمن اچانک لاہور کی سڑکوں پر نمودار ہوا جو ایک گاڑی میں PTI کا جھنڈا نامی ہتھیار سے لیس تھا
۔۔
جرات و ہمت کی پیکر ASP شہربانو نقوی، اپنی جان کی پروا نا کرتے ہوئے بیس ڈالوں ک�� چاق و چوبند دستے کے ساتھ دشمن پاکستانی شہری کی سرکوبی کی اور اسے سرعام لاہور کی سڑکوں پر پانجا پھروایا۔