We strongly condemned the attack on Mr. Amir Nawaz Warriach the Worthy President Karachi Bar Association and demand the strict action against the Culprits...!!!
حسنا اللہ و نعم الوکیل۔۔
واحد مسلم لیڈر جس نے اسرائیلی ٹی وی پر بیٹھ کر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ فلسطینیوں کے حق میں اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ بھی کیا۔۔
کیا خان صاحب کی ناحق اسیری دنیا میں موجود اسرائیلی ایجنٹوں کی کھلی حمایت نہیں؟
#مراد_سعید_قدم_بڑھاو
پشاور میں مراد سعید کا ویڈیو کے ذریعہ اہم خطاب اہم پیغام اج قوم ��ے سامنے اجائے گا
عامر خان سالار
سب کو حق کی آواز اور ظلم کیخلاف یکجا ہونا ہوگا نہیں تو اہلِ غزہ کی جگہ ہم بھی ہو سکتے ہیں، ظلم آخر ظلم ہے، ظلم کے خلاف چپ رہنا بھی ظلم ہے
#مراد_سعید_قدم_بڑھاو
@TeamPakPower
یہ فلسطینیوں کےنہیں57اسلامی ممالک کی غیرت کےجنازےہیں۔ہمارےایٹم بم اور راکٹ کس دن کام آئیں گے۔ہم نےاپنےبہترین لوگوں کوکھو دیاہے۔اس امت نےاپنےمحبوب ترین حصےکوٹکڑوں میں بانٹ دیا۔ہم تو گدھ نکلے جسےپتہ ہی نہیں لاشیں اپنوں کی ہیں یاغیروں کی۔
اللھم ارحم غزہ
نظام عالم بدلنے والا ہے 🙏
اہل فلسطین کا ایمان اور انکی غیرت، اور باقی مسلمانوں کی بے حسی و بے غیرتی
امام مہدی (علیہ السلام) کے لشکر ��یں صرف 12 ہزار مسلمان ہونگے، یعنی ڈھائی ارب مسلمانوں میں سےصرف 12ہزار،اب ہر شخص خود اپنا اندازہ کر لے کہ کیا وہ اس 12ہزار میں شامل ہےیا پھر ۔۔۔۔۔