ی�� کرک ہے۔ لوگ آج بھی اسی ایک شخص کے ساتھ کھڑے ہیں جو ظلم کی چکی میں پیسا جا رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ یا اسکے ٹولے کے لیے پورے پاکستان میں کوئی جگہ شائد نہیں بچی۔
🚨🚨 بریکنگ اور ایک اور اتحادی کا امریکہ کو زبردست جھٹکا
کینیڈا کے وزیر اعظم نے بھی یہ اعلان کر دیا کہ "امریکہ کو 70 فیصد دفاعی اخراجات بھیجنے کے دور کا خاتمہ ہو گیا ہے۔"
اب کینیڈا یہ سرمایہ اپنے ملک کی بہتری کے لئے استعمال کرے گا، نہ کہ امریکہ کی لاحاصل جنگی عزائم کے لئے
امریکہ اب دنیا کی سپر پاور نہیں رہے گی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا پر امریکہ کی گرفت کمزور ہوتی جا رہی ہے، بہت سے ممالک آہستہ آہستہ یہ طاقت اور غیرت پکڑتے جا رہے ہیں کہ امریکہ سے خوف زدہ رہنے کی بجائے حقیقی آزادی حاصل کریں
🇵🇰🇮🇷🇺🇸 Pakistan Issues Statement on Failed U.S. and Iran Talks in Islamabad.
"Pakistan will continue facilitating engagement and dialogue between Iran and the United States in the days to come."
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ۔ اداکار فیروز خان بھی میدان میں آگیا۔ میں کل اپنے آپ کو اپنی آنے وال نسلوں کو بتا سکتا ہوں کہ میں بھی اس حقیقی آزادی میں عمران خان کے ساتھ موجود تھا۔ عمران خان بہادر انسان ہے۔ وہ وقت کے فرعونوں کے خلاف کلمہ حق بلند کیے ہوئے ہے 🔥
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
ایرانی فوج نے بڑا سرپرائز دینے کی تیاری مکمل کرلی۔ یہ یہودی نہیں جانتے کہ انہوں نے اُس ہستی کے ماننے والوں کو للکارا ہے، جس کے روضہ مبارک کے سامنے طوفان بھی مؤدب انداز میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔ سلام یا حسینؓ۔