👅السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔👅
اللہ تعالٰی آپ کی زندگی کے ہر لمحہ کو خیر و عافیت اور خوشی نصیب کرے، رزق میں برکت عطا کرے اور جان،مال اور اولادوں کو رحمتوں کے سائے میں رکھے
*آمیـــــــــن
انتشاری سیاست سے صوبہ خیبر پختونخواہ کی عوام نے بھی لاتعلقی کا اظہار کر دیا کیونکہ مسلسل 13 سال کی حکومت ہونے کے باوجود عملاً کوئی ترقیاتی کام اور منصوبہ نہیں تعلیم صحت اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی زیادہ مخدوش کر دی گئی ہے
پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کے لئے ایک آزاد اور خود مختار الیکشن کمیشن کی ضرورت ہے اور اس کے اراکین اور چئیرمین ایسے لوگوں کو ہونا چاہیے جو دباؤ برداشت کرنے کی اہلیت رکھتے ہوں اور آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہوں تبھی پاکستان بہتر پوذیشن میں جاسکتا ہے
کے پی میں تحریک انتشار کی حکومت دہشتگردی سے نمٹنے کے بجائے انکے ساتھ کھڑے نظر آتی ہے کیا ایسے لوگوں کو کسی صوبہ میں حکومت کرنے کا حق ہونا چاہیے جو دہشتگردی کو پروموٹ کرنے کا کام کرتے ہیں ملک میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال خراب کرتے ہیں عوام کی رائے درکار ہے