@DsdDte ٹیچر کے علاوہ باقی بھی ہزاروں لاکھوں سرکاری ملازم ملک میں ۔ جو روزانہ آفس جاتے۔ جن بیچاروں کو سال میں 6 ماہ گھر بیٹھے چھٹیاں کرنے کی بھی سیلری نہیں ملتی۔
@Tanveer85306331 ہماری حکومت سے استدعا کہ سارا سال ہی چھٹیاں رہیں کبھی سردی ہوتی کبھی گرمی کبھی دھند کبھی دھوپ اور استاد استانیوں کی سیلری میں گھر رہنے کے الاونس کا بھی اضافہ کیا جائے ۔ بیچارے مظلوم ٹیچر ہیں یہ۔