غیرت مند فقط شیعہ ہی ہیں عربوں میں، باقی سارے عرب بیغیرتوں کا ٹولہ ہیں۔ غزہ کے دفاع میں عالمِ عرب میں فقط لبنان سے حزب ﷲ اور یمن سے انصار ﷲ نے اسرائیل پہ حملہ کیا۔ جو بیت المقدس کے مدافع ہیں وہ حرمین پہ کیسے حملہ کرسکتے ہیں؟ یہ آلِ سعود کا جھوٹ اور مکاری ہے۔
#مدافع_امت_سید_جواد
پاکستان میں یزید زندہ بادکے نعرے اور ریلیاں افغانستان سے جڑی ہوئی ہیں اور افغانستان کی مجموعی آبادی سے زیادہ طالبان کے دوست پاکستان کے ہر طبقہ میں موجود ہیں
اُستادِ محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
We declare loud and clear that we stand with the Pakistan Army against every fitna — whether from India or from the Khawarij in Afghanistan.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Pakistan Army Zindabad 📷
— Allama Syed Jawad Naqvi
#مدافع_امت_سید_جواد
@sikandarshigari امریکہ اسلامی دنیا کا خاتمہ کرچکا ہوتا اگر رہبر شہید کی شکل میں بنیان مرصوص حائل نہ ہوتی
استاد محترم سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
مکہ و مدینہ کا دفاع حجاج بن یوسف اور اس کی نسل نے نہیں کرنا ؛ جو آج مکہ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، مکہ و مدینہ کا دفاع حسین بن علی کے پیروکاروں نے کرنا ہے
#مدافع_امت_سید_جواد